Deobandi Books

قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر بحث کی سرکاری رپورٹ جلد 4 ۔ غیر موافق للمطبوع

82 - 444
	Mr. Chairman:  I, I had already said that the witness should give his own view-point, his Jamaat's view-point, not what "Zamindar" had written. We are least concerned with what "Zamindar" had written in 1925.
	(جناب چیئرمین:  میں نے پہلے ہی کہا ہے کہ گواہ اپنا اور اپنی جماعت کا نقطہ نظر بیان کرے، نہ کہ زمیندار نے کیا لکھا۔ ہمیں اس سے قطعاً سروکار نہیں کہ ۱۹۲۵ء میں زمیندار نے کیا لکھا تھا)
	1791Mr. Yahya Bakhtiar:  No, Sir, he says that "Zamindar" is confirming his view.
	(جناب یحییٰ بختیار:  وہ (گواہ) کہہ رہا ہے کہ زمیندار نے اس کے نقطہ نظر کی تائید کی ہے)
	جناب عبدالمنان عمر:  جی ہاں۔
	Mr. Chairman:  No, no, his own view should come.	(جناب چیئرمین:  نہیں،نہیں۔ اس کے اپنے نظریات آنے چاہئیں)
	Mr. Yahya Bakhtiar:  ہاں. He said that…
	Mr. Chairman:  His views are more important. We are here to get his views.
	(جناب چیئرمین:  اس کے نظریات زیادہ اہم ہیں۔ ہم یہاں پر گواہ کے نظریات معلوم کرنے کے لئے بیٹھے ہیں)
	Mr. Yahya Bakhtiar:  Sir, he has recorded his views that there is no punishment for Murtad(مرتد)in Quran.
	(جناب یحییٰ بختیار:  اس نے اپنے نظریات ریکارڈ کروائے ہیں کہ قرآن میں مرتد کی سزا نہیں ہے)
	جناب عبدالمنان عمر:  جی ہاں۔
	Mr. Yahya Bakhtiar:  Now he is confirming that.
	(جناب یحییٰ بختیار:  وہ اب اس کی تائید کررہے ہیں)
	Mr. Chairman:  No, we need no confirmation. We will believe whatever the witness says, we will believe his views. We don't need any support.
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
Flag Counter