Deobandi Books

قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر بحث کی سرکاری رپورٹ جلد 4 ۔ غیر موافق للمطبوع

78 - 444
	(جناب چیئرمین:  ہم سب اکھٹے تھے جب ہم نے یہ فیصلہ کیا کہ ایک گھنٹے بعد… میں بھی معلومات حاصل کر رہا ہوں جو کہ میں آپ تک پہنچادوں گا)
(The Delegation entered the Chamber)
(وفد ہال میں داخل ہوا)
----------
CROSS EXAMINATION OF THE LAHORI
GROUP DELEGATION
(لاہوری گروہ پر جرح)
	Mr. Chairman:  Yes. the Attorney-General.
before Mr. Attorney-General puts his question.
	(جناب چیئرمین:  جی ہاں، اٹارنی جنرل صاحب، پیشتر اس کے کہ اٹارنی جنرل صاحب اپنا سوال کریں…)کل ایک آیت مولانا عبدالحق صاحب نے پڑھی تھی،’’مرتد‘‘ کے متعلق، جہاں تک مجھے یاد ہے…
	جناب یحییٰ بختیار:  وہ حدیث، حدیث پڑھی تھی انہوں نے۔
	جناب چیئرمین:  حدیث مولانا مفتی محمود صاحب نے پڑھی تھی۔ قرآن مجید کی آیت مولانا عبدالحق نے۔ انہوں نے کہا تھا کہ ’’مرتد‘‘ کا لفظ نہیں استعمال ہواقرآن پاک میں، جس پر وہ دو حدیثیں بھی اور آیت بھی پڑھی گئی۔ اس کا جواب انہوں نے دینا ہے۔
  If they like.	
	جناب یحییٰ بختیار:  وہ مرتد کے بارے میں وہ کہتے ہیں…
	1787Mr. Chairman:  It can be repeated.
	جناب یحییٰ بختیار:  (گواہ سے) وہ حدیث اور آیات، وہ کل سنا تھا آپ نے، آپ نے کہا ہے کہ مرتد کی کوئی سزا نہیں ہے؟
	جناب چیئرمین:  نہیں، انہوں نے یہ کہاتھا کہ مرتد کا نام ہی نہیں آیا کلام پاک میں، انہوں نے یہ جواب دیا۔
	جناب یحییٰ بختیار:  ہاں، اس کا وہ جواب پوچھنا چاہتے ہیں کہ انہوں نے ایک آیت پڑھ کے سنائی آپ کو، اور حدیث سنائی۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
Flag Counter