Deobandi Books

قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر بحث کی سرکاری رپورٹ جلد 4 ۔ غیر موافق للمطبوع

77 - 444
----------
WRITTEN STATEMENTS BY THE MEMBERS
(اراکین کے تحریری بیانات)
	مولانا عبدالحق:  وہ جو بیان، بیان جو دیاگیاہے۔ ہمارا مؤقف ، اس کو تو حضرت مفتی صاحب سنائیںگے؟
	جناب چیئرمین:  جی…
	مولانا عبدالحق:  یہ جو…
	جناب چیئرمین:  یہ آپ کے اپنے مشورے کی بات ہے۔
	مولانا عبدالحق:  سنانا تو چاہئے جی، ریکارڈ پر آ جائے گا۔
	جناب چیئرمین:  جوآپ، جیسے مناسب سمجھیں۔ میں نے ویسے پڑھ لیا ہے سارا۔
	مولانا عبدالحق:  نہیں، خیر…
	جناب چیئرمین:  فیصلے بھی پڑھ لئے ہیں سارے۔
	1786مولانا عبدالحق:  اچھا جی۔
----------
CONDOLENCE ON MURDER OF
AMIR MUHAMMAD KHAN
(امیرمحمد خان کے قتل پر تعزیت)
	چوہدری ظہور الٰہی:  جناب سپیکر!پیشتر اس کے کہ یہ کارروائی شروع کریں، میں… آپ کو اطلاع تو مل چکی ہوگی امیر محمد خان والے معاملے کی۔ میں چاہتا تھا کہ اس پر اظہار افسوس ہوجاتا۔
	جناب چیئرمین:  ذرا ٹھہر جائیں۔ وہ ابھی سب بات ہوئی ہے۔ آپ نہیں تھے… Just wait for۔ چوہدری صاحب ذرا انتظار کریں۔ ابھی ذرا انتظار کریں۔
	چوہدری ظہور الٰہی:  ٹھیک ہے جی۔
	Mr. Chairman:  We all were to together when we have decided that after an hour. because I am also getting some information. I will pass on the infromation, entire, everything.
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
Flag Counter