Deobandi Books

قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر بحث کی سرکاری رپورٹ جلد 4 ۔ غیر موافق للمطبوع

74 - 444
REPLIES TO QUESTIONS
	Mr. Yahya Bakhtiar:  I will tell them whathever reply they have got to give…
	1783Mr. Chairman:  Yes.    (جناب چیئرمین:  جی ہاں)
	Mr. Yahya Bakhtiar:  …they may send it to you in writing. To some of these question, they want time.
	(جناب یحییٰ بختیار:  وہ اسے تحریری طور پر بھجوا سکتے ہیں۔ وہ وقت چاہتے ہیں)
	Mr. Chairman:  Yes.     (جناب چیئرمین:  جی ہاں)
----------
NODDING BY THE WITNESS IN
REPLY TO QUESTION
(زبان ہلائیں، سر نہ ہلائیں)
	صاحبزادہ صفی اﷲ:  جناب والا!ایک بات میں عرض کرنا چاہتاہوں۔ یہ گواہ جو ہیں۔ یعنی اٹارنی جنرل صاحب جب سوال پوچھتاہے تو اثبات کی صورت میں سر ہلاتے ہیں۔ تو سر ہلانا تو ریکارڈ پر بھی نہیں آتا۔ ٹی وی کیمرہ بھی ہمارے ساتھ نہیں ہے۔
(نوے سال کسی کی نہیں مانی)
	جناب چیئرمین:  اگر وہ کسی کی بات مانتے تو نوے سال میں نہیں مان گئے ہوتے؟ 
	صاحبزادہ صفی اﷲ:  نہیں، ہمیشہ وہ سر ہلاتا ہے۔
	جناب چیئرمین:  وہ نوے سال وہ انہوں نے کسی کی بات نہیں مانی۔ آپ کا خیال ہے کہ آپ دو منٹ میں منوالیںگے؟
(اپنے نبی کی بات نہیں مانی)
	ایک رکن:  نبی کونہیں مانا تو پھر کس کی بات مانیں گے؟
	جناب چیئرمین:  آپ تیار رہیں اس کے لئے بھی؟ (قہقہے)
	جناب چیئرمین:  ان کی باری بھی آئے گی۔
(قرآن وحدیث کو نہیں مانا)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
Flag Counter