Deobandi Books

قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر بحث کی سرکاری رپورٹ جلد 4 ۔ غیر موافق للمطبوع

73 - 444
(وفد ہال سے چلاگیا)
	Mr. Chairman:  The House is also adjourned to meet again at 12:15.
	(جناب چیئرمین:  ایوان کا اجلاس ملتوی کیاجاتاہے۔ دوبارہ 12:15 بجے ہوگا)
----------
	[The special Committee adjourned for tea break re-assemble at 12:15 p.m.]
	(خصوصی کمیٹی کا اجلاس چائے کے وقفہ کرنے کے لئے ملتوی ہوا پھر 12:15 پر شروع ہوگا)
----------
	[The special Committee re-assembled after tea break, Mr. Chairman(Sahibzada Farooq Ali) in the Chair.]
	(خصوصی کمیٹی کا اجلاس چائے کے وقفہ کے بعد مسٹرچیئرمین(صاحبزادہ فاروق علی ) کی صدارت میں ہوا)
----------
	جناب چیئرمین:  بلائیں ان کو۔ (Pause)
	میراخیال ہے کہ ایک گھنٹے میں ختم ہو جائے گا۔
	جناب یحییٰ بختیار:  پونے دو تک…
	Mr. Chairman:  We should try to.
	(جناب چیئرمین:  ہمیں کوشش کرنی چاہئے)
	جناب یحییٰ بختیار:  …یا شاید دو بجے، زیادہ سے زیادہ۔
	جناب چیئرمین:  وہ لغت…ایک منٹ، ابھی نہ بلائیں…وہ لغت سے باہر تو نکلتے نہیں۔
	جناب یحییٰ بختیار:  نہیں، نہیں، میں ابھی ان کو چھوڑ رہاہوں۔
	Mr. Chairman:  And he has clearly said کہ:"two meanings".
----------
SUBMISSIOON OF WRITTEN
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
Flag Counter