Deobandi Books

قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر بحث کی سرکاری رپورٹ جلد 4 ۔ غیر موافق للمطبوع

72 - 444
	Mr. Chairman:  The Delegation can look into all these references, We will break for fifteen minutes, Then they will reply about it, Yes.
	(جناب چیئرمین:  وفد ان تمام حوالہ جات کو ملاحظہ کر سکتا ہے۔ ہم اجلاس پندرہ منٹ کے لئے ملتوی کریںگے اوراس کے بعد وہ ان کاجواب دیںگے)
	جناب یحییٰ بختیار:  آپ ان کو دیکھ لیجئے! پندرہ بیس منٹ کے بعد…
	جناب چیئرمین:  آپ ان کو دیکھ لیجئے! دس پندرہ حوالہ جات ہیں۔  You can look into them....  (آپ ان کو دیکھ لیجئے…)
	جناب یحییٰ بختیار:  یہ کس  Sense  (معنوں) میں انہوں نے کہا ہے؟ اس کا کیا مطلب ہے؟
	Mr. Chairman:  …then you can explain, the Delegation can explain.
	(جناب چیئرمین:  …تب آپ وضاحت کر سکتے ہیں وفد وضاحت کر سکتاہے)
	جناب عبدالمنان عمر:  (ناقابل سماعت)
	جناب چیئرمین:  ہاں، آپ دیکھ لیجئے اسے ۔
	Mr. Chairman:  The Delegation will keep sitting while the House is adjourned.
	(جناب چیئرمین:  وفد تشریف رکھے، اجلاس ملتوی کیا جاتا ہے)
	Mr. Yahya Bakhtiar:  Let them have a cup of tea also, They can discuss it there.
	(جناب یحییٰ بختیار:  وہ(وفد) چائے نوش کرلیں اوروہیں پر مشورہ بھی کر لیں)
	Mr. Chairman:  They can discuss, yes, they can discuss in the room.
	(جناب چیئرمین:  ٹھیک ہے۔ وہ کمرے میں مشورہ کرسکتے ہیں)
	جناب یحییٰ بختیار:  ہاں، آپ بھی چائے پی لیجئے۔ وہاں ڈسکس کر لیجئے۔ اس پر غور کیجئے۔
	Mr. Chairman:  Yes. At 12:15.
	(جناب چیئرمین:  ہاں جی،12:15پر)
1782(The Delegation left the Chamber)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
Flag Counter