Deobandi Books

قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر بحث کی سرکاری رپورٹ جلد 4 ۔ غیر موافق للمطبوع

71 - 444
	Mr. Chairman:  These are the references, What is the definite question out of these?
	Mr. Yahya Bakhtiar:  I say, does he deny these allegations, these statements?
	(جناب یحییٰ بختیار:  میں کہتاہوں کہ کیا گواہ ان الزامات سے انکاری ہے۔ ان بیانات سے انکاری ہے)
	Mr. Chairman:  Yes, the first question.
	(جناب چیئرمین:  جی ہاں، پہلا سوال تو یہ ہے)
	Mr. Yahya Bakhtiar:  I will give these copies to them. They will verify and, after the break, they can…
	(جناب یحییٰ بختیار:  میںان کی نقول انہیں دے دوں گا۔ وہ ان کی تصدیق کر لیں اور چائے کے وقفے کے بعد…)
	Mr. Chairman:  Yes, No. (1) I will ask the witness, whether these are admitted? If they are admitted…
	(جناب چیئرمین:  جی ہاں، پہلی بات تو یہ ہے کہ گواہ اسے تسلیم کرتے ہیں؟ اگر تسلیم کرتے ہیں…)
	Mr. Yahya Bakhtiar:  They have their "Review of religions."
	(جناب یحییٰ بختیار:  وہ یہاں ریویو آف ریلیجنز رکھتے ہیں)
	Mr. Chairman:  …Then the explaination, And if they are not admitted, that's all right, We will be going for a…
	(جناب چیئرمین:  تو پھر وضاحت کریں اور اگر تسلیم نہیں کرتے تو پھر ٹھیک ہے…)
	جناب یحییٰ بختیار:  (گواہ سے)آپ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ صرف مجازی  Sense  (معنوں) میں انہوں نے کہا ہے؟
	1781Mr. Chairman:  The Delegation…just minute, just a minute…
	(جناب چیئرمین:  وفد صرف ایک منٹ، صرف ایک منٹ…)
	جناب یحییٰ بختیار:  یہ دیکھئے ناں…
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
Flag Counter