Deobandi Books

قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر بحث کی سرکاری رپورٹ جلد 4 ۔ غیر موافق للمطبوع

35 - 444
	(جناب چیئرمین:  تمام نقاط مجھے علیحدگی میں بتائے جاتے ہیں)
	چوہدری جہانگیر علی:  … کہ  witness  کو… (گواہ)
	Mr. Chairman:  …or we will decide those matters in the absence of the members of the Delegation.
	(جناب چیئرمین:  … اور یا پھر ہم ایسے نقاط کے بارے میں وفد کی غیر موجودگی میں فیصلے کرتے ہیں)
	چوہدری جہانگیر علی:  نہیں،سر!میں تو ڈیلی گیشن کی اطلاع کے لئے بھی عرض کرنا چاہتا تھا…
	جناب چیئرمین:  نہیں، ان کی اطلاع نہ کریںناں، میری…
	چوہدری جہانگیر علی:  …کہ ان کو ایسی زبان میں جواب دینا چاہئے۔ جس طرح سے کہ وہ عوام میں تبلیغ کرتے ہیں…
	جناب چیئرمین:  نہیں، نہیں، ایک سیکنڈ…
	چوہدری جہانگیر علی:  …اگر اس انداز میں وہ عوام میں…
	جناب چیئرمین:  چوہدری صاحب!چوہدری صاحب!…
	چوہدری جہانگیر علی:  …تبلیغ کرتے ہوں تو میں سمجھتاہوں…
	جناب چیئرمین:  چوہدری جہانگیر علی، چوہدری جہانگیر علی!…
	چوہدری جہانگیر علی:  …کہ کوئی بھی ان کے مذہب کو نہیں سمجھے گا۱؎۔

	۱؎  قادیانیت واقعی ایک گورکھ دھندہ ہے۔ جس کے سامنے قادیانی کیس آئے گا وہ یہی کہے گا جو ایک غیر جانبدار معزز رکن اسمبلی فرمارہے ہیں۔
	1731Mr. Chairman:  Ch. Jahangir Ali, this is uncalled for.	   (جناب چیئرمین:   چوہدری جہانگیر !یہ غیر ضروری ہے)
	Ch. Jahangir Ali:  All right, Sir.
	(چوہدری جہانگیر علی:  ٹھیک ہے جناب والا)
	Mr. Chairman:  This is wrong. You make a point and then say: "All right"
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
Flag Counter