Deobandi Books

قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر بحث کی سرکاری رپورٹ جلد 4 ۔ غیر موافق للمطبوع

34 - 444
	Mr. Chairman:  I  will request let us get out of this Lughat. This Lughat will not solve the problem.
	(جناب چیئرمین:  میں التماس کرتا ہوں کہ ہم لغت سے باہر نکلیں۔ یہ لغت مسئلہ کو حل نہیں کرے گی)
	Mr. Yahya Bakhtiar:  Let him answer again this point.	   (جناب یحییٰ بختیار:  گواہ کو ایک دوسرے نقطہ کا جواب دینے دیں)
	Mr. Chairman:  All right.
	(جناب چیئرمین:  ٹھیک ہے)
	Ch. Jahangir Ali:  A point of explanation. Mr. chairman.	(چوہدری جہانگیر علی:  جناب صدر!ایک نقطہ کی وضاحت)
	Mr. Chairman:  To Attorney-General.
	(جناب چیئرمین:  اٹارنی جنرل کی وساطت سے)
	Ch. Jahangir Ali:  I can address the Chair, Sir,I cannot address the Attorney- General.
	(چوہدری جہانگیر علی:  میں ان (اٹارنی جنرل ) کو خطاب نہیں کر سکتا۔ میں جناب سے مخاطب ہو سکتاہوں)
	1730Mr. Chairman:  You can talk to Attorney- General or you can send me a chit. If I find it, then you can…
	(جناب چیئرمین:  آپ اٹارنی جنرل کو یا مجھے پرچی بھجوا سکتے ہیں)
	Ch. Jahangir Ali:  No, Sir, my point of explanation should be known to the members of this House.
	(چوہدری جہانگیر علی:  میرے نقطہ وضاحت کا علم ایوان کے اراکین کو ہونا چاہئے)
	Mr. Chairman:  No, that method we have been dealing, trying and we have been practising for the last month.
	(جناب چیئرمین:  اس طریقہ کا رپر ہم گزشتہ ایک مہینہ سے عمل پیراہیں)
	چوہدری جہانگیر علی:  سر!میں تو صرف یہ گزارش کرناچاہتاہوں۔
	Mr. Chairman:  All the points shall be told to me in private…
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
Flag Counter