Deobandi Books

قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر بحث کی سرکاری رپورٹ جلد 4 ۔ غیر موافق للمطبوع

102 - 444
	جناب عبدالمنان عمر:  قرآن مجید میں آتا ہے کہ جب تم میں اختلاف ہو جائے کسی بات میں۔ ’’وان تنازعتم فی شیٔ فردوہ الیٰ اﷲ والرسول واولوالامر منکم‘‘
(جواب سے گریز کا فیصلہ؟)
	جناب یحییٰ بختیار:  دیکھیں، صاحب زادہ صاحب! یہ آپ سے جو بھی میں سوال پوچھتا ہوں، آپ نے یوں معلوم ہوتا ہے کہ ارادہ کیا ہے کہ جواب نہیں دینا ۔  Explanation   دینی ہے۔ تو  Explanation  کے بارے میں یہ بڑی مشہور بات ہے کہ:
	"Explanation are no use. Friends don't need them. Enemies don't believe them."
	So, Please give up explanation first. Give me your whether it is part of your faith or not? کہ Answer. First you say than you give some clarification about it.
	(جناب یحییٰ بختیار:  وضاحتوںکا کوئی فائدہ نہیں۔ دوستوںکو اس کی ضرورت نہیں۔ دشمن اسے مانیں گے نہیں۔ مہربانی فرما کر وضاحتیں کرنا چھوڑ دیں۔ پہلے میرے سوال کاجواب دیں ہمیںیہ بتائیں کہ کیا یہ آپ کا جزو ایمان ہے یا نہیں؟ وضاحت بعدمیں کریں۔ 
	کہ کیا برطانیہ حکومت کی اطاعت آپ پرفرض رکھاگیاتھا مرزاصاحب نے کہ نہیں؟
	Madam Chairman:  He is coming to that.He has quoted.			       (محترمہ چیئرمین:  وہ اس پر آرہا ہے)
اولی الامر منکم
	He is coming to that. 		   (وہ اس پر آرہا ہے)
	Mr.Yahya Bakhtiar:  No, but, Sir, He is giving the explanation first. I know what he is coming to.
	(جناب یحییٰ بختیار:  وہ وضاحت کر رہا ہے۔ مجھے معلوم ہے وہ اسی طرف آرہا ہے…)
	1818Madam Chairman:  He is justifying through Quran…
	Mr.Yahya Bakhtiar:  No, but he should state…
	Madam Chairman:  …by quoting:
	اولی الامر منکم
	Let us hear him.
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
Flag Counter