Deobandi Books

قادیانی شبہات کے جوابات جلد 3 ۔ غیر موافق للمطبوع - یونیکوڈ

46 - 271
۱۸۸۴ء رسالت کا دعویٰ
	الہام: ’’انی فضلتک علی العالمین قل ارسلت الیکم جمیعا  میں نے تجھ کو تمام جہانوں پر فضیلت دی کہ میں تم سب کی طرف بھیجا گیا ہوں۔‘‘
(تذکرہ ص۱۲۵ طبع سوم، مکتوب حضرت مسیح موعود مرزا مورخہ ۳۰؍دسمبر ۱۸۸۴ئ، اربعین نمبر۲ ص۷، خزائن ج۱۷ ص۳۵۳)
۱۸۸۶ء توحید وتفرید کا دعویٰ
	الہام: ’’تو مجھ سے ایسا ہے جیسی میری توحید اور تفرید۔‘‘ 	  (تذکرہ ص۳۸۱ طبع دوم)
	’’تو مجھ سے اور میں تجھ سے ہوں۔‘‘ 		           (تذکرہ ص۴۳۶، طبع دوم)
۱۸۹۱ء مثیل مسیح ہونے کا دعویٰ
	’’اﷲ جل شانہ کی وحی اور الہام سے میں نے مثیل مسیح ہونے کا دعویٰ کیا ہے اور یہ بھی میرے پر ظاہر کیاگیا ہے کہ میرے بارے میں پہلے سے قرآن شریف اور احادیث نبویہ میں خبر دی گئی ہے اور وعدہ دیاگیا ہے۔‘‘ 
(تذکرہ ص۱۷۲، طبع سوم، تبلیغ رسالت ج۱ ص۱۵۹، مجموعہ اشتہارات ج۱ ص۲۰۷)
۱۸۹۱ء مسیح ابن مریم ہونے کا دعویٰ
	الہام: ’’جعلناک المسیح بن مریم (ہم نے تجھ کو مسیح ابن مریم بنایا) ان کو کہہ دے کہ میں عیسیٰ کے قدم پر آیا ہوں۔‘‘ 
(تذکرہ ص۱۸۶، طبع سوم، ازالہ اوہام ص۴۳۴، خزائن ج۳ ص۴۴۲)
ابن مریم کے ذکر کو چھوڑو
اس سے بہتر غلام احمد ہے
(دافع البلاء ص۲۰، خزائن ج۱۸ ص۲۴۰)
۱۸۹۲ء صاحب کن فیکون ہونے کا دعویٰ
	الہام: ’’انما امرک اذا اردت شیئًا ان تقول لہ کن فیکون یعنی تیری یہ بات ہے کہ جب تو کسی چیز کا ارادہ کرے تو اسے کہے کہ ہو جا تو وہ ہو جائے گی۔‘‘ 
(تذکرہ ص۲۰۳، طبع سوم، براہین احمدیہ حصہ۵ ص۹۵، خزائن ج۲۱ ص۱۲۴)
۱۸۹۸ء مسیح اور مہدی ہونے کا دعویٰ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
Flag Counter