مرحوم کی تقریر سمیت چٹان کے اداریے، مضامین اور شذرے جو جمع کئے۔ ان کی تعداد چوبیس (۲۴) ہے۔ جن کی فہرست یہ ہے۔
۱… مرزائیت کی تاریخ سیاسی دینیات کی تاریخ ہے۔
۲… قادیانی ایک سیاسی امت ہیں۔
۳… انگریز کی شخصی یادگار۔
۴… اقبال سے بغض کی بناء پر نہرو کا استقبال۔
۵… عجمی اسرائیل۔
۶… مسیلمہ کے جانشین۔
۷… الفضل کا لاہوری متبنّٰی۔
۸… انگریزوں کے خاندانی ایجنٹ۔
۹… مرزائی ہمارا اعتراض ان کے پاکستان میں رہنے پر نہیں مسلمانوں میں رہنے پر ہے۔
۱۰… سلطان القلم کے جانشین۔
۱۱… کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں۔
۱۲… قادیانیوں کا تعاقب اشد ضروری۔
۱۳… اسرائیل میں مرزائی مشن۔
۱۴… کبابیر میں جشن مسرت۔
۱۵… انگلستان میں مرزائی مشن۔
۱۶… خلیفہ ثالث کا عزم یورپ۔
۱۷… یہ راگنی بند کرو۔
۱۸… مرزائی اور چٹان۔
۱۹… قادیانی ڈھولک۔
۲۰… اقبال کے بگلہ بھگت۔
۲۱… نقل کفر کفر نہ باشد۔