بسم اﷲ الرحمن الرحیم!
فہرست رسائل مشمولہ … احتساب قادیانیت جلد۲۷
عرض مرتب ۴
۱… مرزائیل آغا شورش کاشمیریؒ ۱۱
۲… اسلام کے غدار ؍؍ ؍؍ ۹۹
۳… عجمی اسرائیل ؍؍ ؍؍ ۱۱۵
۴… قادیانیت (قادیانی اسلام کے غدار) ؍؍ ؍؍ ۱۴۱
۵… مباہلہ پاکٹ بک عبدالکریم مباہلہؒ ۱۵۳
۶… خود کاشتہ پودا ؍؍ ؍؍ ۲۵۳
۷… حقیقت مرزائیت ؍؍ ؍؍ ۲۵۷
۸… عشرہ کاملہ شیخ ماسٹر غلام حیدرؒ ۳۳۱
۹… کشف الاسرار ؍؍ ؍؍ ۳۵۳
۱۰… کشف الحقائق ؍؍ ؍؍ ۴۵۵
بسم اﷲ الرحمن الرحیم!
عرض مرتب
احتساب قادیانیت کی اس جلد ستائیسویں(۲۷) میں آغا شورش کاشمیریؒ کے چار، مولانا عبدالکریم مباہلہ کے تین اور شیخ ماسٹر غلام حیدر کے تین رسائل، کل دس رسائل جمع کئے ہیں۔
آغا شورش کاشمیریؒ برصغیر میں تحفظ ختم نبوت کے بہت بڑے رہنماء تھے۔ مولانا ابالکلام آزادؒ کی تحریر، مولانا ظفر علی خانؒ کی شاعری اور سید عطاء اﷲ شاہ بخاریؒ کی خطابت کے گلدستہ