Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد 23 ۔ غیر موافق للمطبوع - یونیکوڈ

6 - 463
	’’ہذہ عجالۃ نافعۃ وعلالۃ بائعۃ ترویٰ بہا غلیل طالبی البرھان وتشفی بہا علیل امراض القادیان۰ طالعتہ کرۃ بعد کرۃ ومرۃ بعد مرۃ لکن لا علے سبیل الاستیعاب بل علے سبیل الارتجال فوجد تہ مصفانا لکدورۃ الخرافات المرزائیۃ وکید الکید انیۃ لا سیمالا ھل الانگیزیۃ وﷲ درالمصنف حیث اتی بالدار المکنونیۃ وہذا اخردعوانا وان الحمدﷲ رب العالمین۰ آمین ثم آمین!‘‘
عالم بے مثیل جناب مولانا مولوی محمد اسماعیلؒ 
سیکرٹری آل انڈیا تنظیم اہل حدیث پنجاب گوجرانوالہ کا ارشاد
	نوشتہ غیب جستہ جستہ مقامات سے دیکھاگیا۔ جناب کے ماحول کے لحاظ سے بہترین چیز ہے۔ جناب کی جستجو قابل تحسین ہے۔ اللہم زدفزدامید ہے کہ نقش ثانی نقش اوّل سے بڑھ کر ہوگا اور یہ مشغلہ بھی دیرپا ہوگا۔
علامہ عصر جناب مولانا مولوی سید محمد مرتضیٰ حسن چاندپوریؒ
طوطیٔ ہند ناظم مدرسہ اسلامیہ عربیہ امدادیہ مراد آباد یوپی کا ارشاد
	میں نے بعض مقامات سے نوشتہ غیب مؤلفہ ایم۔ایس خالد وزیرآبادی کو دیکھا بہت مفید کتاب ہے۔ اﷲتعالیٰ مؤلف کو جزائے خیر عنایت فرمائے۔ مسلمانوں کو چاہئے کہ اس کتاب کو خریدیں اور خرید کر غرباء میں تقسیم کریں۔ خود پڑھیں اور دوسروں کو اس کے مضامین سنائیں۔ مسلمانوں کو اس فرقہ مرزائیہ کی رد کی طرف پوری توجہ فرمانی چاہئے۔ ہندوستان میں اسلام کے لئے بظاہر اس فتنہ سے زیادہ کوئی فتنہ قابل توجہ نہیں ہے۔ خداوند عالم جل وعلاء شانہ کا فضل ہے کہ اب بہت مسلمان اس طرف متوجہ ہوگئے ہیں۔ اﷲتعالیٰ ان کی مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے اور مسلمانوں کو نفع دے اور مرزائیوں کو بھی ہدایت فرمائے۔ آمین!
جناب مولانا مولوی عبدالرحمنؒ
خطیب جامع بازار والی وزیر آباد کا ارشاد
	’’بسم اﷲ الرحمن الرحیم۰ الحمدﷲ وکفٰی وسلام علیٰ عبادہ الذین اصطفیٰ۰ اما بعد! فانی طالعت الکتاب المستطاب الموسوم بنوشتہ غیب من تالیف الحب الذکی التقی النقی الملقب بالخالد فوجدتہ کتابالا یایتہ الباطل من بین یدہ ولا من خلفہ ومجموعاً من المسائل الواقعیۃ لا یجتری الجاہل الاندلسی ولا لد مشقی علیٰ ردہ وقد حہ ولا یحوم المتجدد ولا المتبنی حول حریمہ وفصیلہ واور اقاجامعۃ ﷲ لا مل والبراہین وسطور احاویۃ علیٰ انکشاف حقیقۃ الدجال الذمی ادعیٰ النبوۃ فی القادیان واطال لسانہ علیٰ ذوی الادیان وخرف النصوص القطعیۃ الدالۃ علیٰ حیات عیسیٰ ابن مریم وختم النبوۃ علیٰ سید المرسلین علیہما الصلوٰۃ والسلام امام المکان والزمان فیذل عما غالامۃ مسایہم الجمیلۃ فی تردید ذلک الشقی شکراﷲ سعیہم باالقلم والبیان فسلک اخی الخالد مسلکہم الا انہ رحج التسہل فی ضبط المسائل لفہم العوام واختار الارتباط بین مضامین الکتاب نشاط الخواف وجمع اقوال المتبنی جمیلۃ بید انہ اوضح النکاح السماوی الذی علیہ مدار دائرۃ النبوۃ الکاذبۃ لتنکشف الحقیقۃ علیٰ وجہہا فالرجاء من ناظری الکتاب ان یوسعوا اشاعۃ وتبلیغہ ویعینوا علیٰ طباعتہ الثانیۃ وآخردعوانا ان الحمدﷲ رب العالمین‘‘

نذر عقیدت

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 بسم اﷲ الرحمن الرحیم! 1 1
Flag Counter