Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد 23 ۔ غیر موافق للمطبوع - یونیکوڈ

55 - 463
	’’امام زماں ہوں اور خدا میری تائید میں ہے اور وہ میرے لئے ایک تیز تلوار کی طرح کھڑا ہے اور مجھے خبر کر دی گئی ہے کہ جو شرارت سے میرے مقابل کھڑا ہوگا وہ ذلیل وشرمندہ کیا جائے گا۔‘‘
	پھر (البشریٰ ج۲ ص۱۰۵، تذکرہ ص۵۹۰،۶۴۶) پر ایک حتمی وعدہ بیان کرتے ہیں کہ:
	’’قطع دابر القوم الذین لا یؤمنون اس قوم کی جڑ کاٹی گئی جو ایمان نہیں لاتے۔‘‘
فرقان حمید کا مکرر نزول
	یوں تو فرقان حمید کی شاید ہی کوئی ایسی آیت ہو جو مرزاقادیانی کی نظر عنایت سے تختۂ مشق نہ بنی ہوگی۔ ذیل میں چند ایک مثالیں پیش کی جاتی ہیں۔
	’’وما ارسلنک الا رحمۃ اللعالمین‘‘   (اربعین نمبر۳ ص۲۳، خزائن ج۱۷ ص۴۱۰)
	’’واتخدوا من مقام ابراہیم مصلیٰ‘‘ (ضمیمہ تحفہ گولڑویہ ص۲۱، خزائن ج۱۷ ص۶۸)
	’’یٰسین انک لمن المرسلین علیٰ صراط المستقیم‘‘
(حقیقت الوحی ص۱۰۷، خزائن ج۲۲ ص۱۱۰) 
	’’انما امرک اذا اردت شیئا ان تقول لہ کن فیکون‘‘ 
(الحکم ج۴، ۱۰؍دسمبر۱۹۰۰ئ)
	’’لاتخف انک انت الا علیٰ‘‘ 	         (حقیقت الوحی ص۸۹، خزائن ج۲۲ ص۹۲)
	’’ان اتینک الکوثر فصل لربک وانحر‘‘ 
(اربعین نمبر۲ ص۳۵، خزائن ج۱۷ ص۳۸۴)
	’’سبحان الذی اسریٰ‘‘ 	         (حقیقت الوحی ص۷۸، خزائن ج۲۲ ص۸۱)
	’’قل یا ایہا الناس انی رسول اﷲ الیکم جمیعا‘‘ 
(میعار الاخیار ص۳، مجموعہ اشتہارات ج۳ ص۲۷۰)
	’’داعیاً الیٰ اﷲ وسراجاً منیرا‘‘       (اربعین نمبر۲ ص۴، خزائن ج۱۷ ص۳۵۰)
	’’یلقی الروح علیٰ من یشاء من عبادہ‘‘ 	    (تذکرہ ص۶۲۱،۶۵۱)
	سورہ تحریم میں مخفی پیش گوئی
	سورہ الحمد میں مخفی پیش گوئی 		 (کشتی نوح ص۴۵، خزائن ج۱۹ ص۴۹)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 بسم اﷲ الرحمن الرحیم! 1 1
Flag Counter