۳…
قادیانی ولاہوری گروپ کے سربراہ خود کو امیر المؤمنین نہیں کہہ سکتے۔
۴…
قادیانی ولاہوری گروپ کے سربراہ خود کو خلیفۃ المسلمین نہیں کہہ سکتے۔
۵…
قادیانی ولاہوری، مرزاقادیانی کے دیکھنے والوں کو رضی اﷲ عنہ نہیں کہہ سکتے۔
۶…
قادیانی ولاہوری مرزاقادیانی کی بیوی کو ام المؤمنین نہیں کہہ سکتے۔
۷…
قادیانی ولاہوری گروپ مرزا قادیانی کے خاندان کو اہل بیت نہیں کہہ سکتے۔
۸…
قادیانی ولاہوری اپنی عبادت گاہ کو مسجد نہیں کہہ سکتے۔
۹…
قادیانی ولاہوری عبادت کے لئے آذان نہیں کہہ سکتے۔ اس لئے کہ آذان مسلمانوں کا شعار ہے اور قادیانی کافر ہیں۔
۱۰…
قادیانی ولاہوری اپنے آپ کو مسلمان نہیں کہہ سکتے۔ نہ ایسا باور کراسکتے ہیں۔
۱۱…
قادیانی ولاہوری اپنے مذہب (قادیانیت) کو اسلام نہیں کہہ سکتے۔
۱۲…
قادیانی ولاہوری اپنے مذہب کی تبلیغ نہیں یا تشہیر نہیں کر سکتے۔ نہ ہی دوسروں کو قادیانیت قبول کرنے کی دعوت دے سکتے ہیں۔
اگر وہ ایسے کریں گے تو تین سال کی سزا اور جرمانہ کے مستوجب سزا ہوںگے۔ امتناع قادیانیت آرڈیننس ۲۶؍اپریل۱۹۸۴ء کی شام کو نافذ ہوا۔ اگلے دن قادیانی مرکز، چناب نگر (ربوہ) میں قادیانی اذانیں نہیں دے پائے۔ قادیانی سربراہ کے لئے پاکستان میں رہنا دشوار ہوگیا۔ وہ پاکستان سے