Deobandi Books

شناخت مجدد ۔ غیر موافق للمطبوع - یونیکوڈ

3 - 112
		         (درثمین ص۱۱۴‘سراج منیرص۹۳‘خزائن ج۱۲ص۹۵)
	اسی شخص نے آگے چل کر یہ دعویٰ کرنا شروع کردیا۔
	۱……
انبیاء گرچہ بودہ اندبسے
من بعرفاں نہ کمترم زکسے
آنچہ داد است ہر نبی را جام
داد آن جام را مرا بتمام
		     (درثمین ص۱۷۱‘نزول المسیح ص۹۹‘خزائن ج۱۸ص۴۷۷)
	۲……
آنچہ من بشنوم زوحی خدا
بخدا پاک دانمش زخطا
ہمچو قرآن منزہ اش دانم
ازخطاہا ہمیں است ایمانم
		         (درثمین ص ۱۷۲‘المسیح ص۹۹‘خزائن ج۱۸ص۴۷۷)
	۳……’’مجھے اپنی وحی پر ایسا ہی ایمان ہے جیسا کہ توریت‘ انجیل اور قرآن کریم پر۔‘‘( اربعین نمبر۴ ص۱۹‘ خزائن ج۱۷ ص۴۵۴)
	۴……’’ سچا خدا وہ ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا۔‘‘(دافع البلاء ص۱۱‘ خزائن ج۱۸ ص۲۳۱)
	۵……’’جو مجھے نہیں مانتا وہ خدا اور رسول کو بھی نہیں مانتا۔‘‘(حقیقت الوحی ص۱۶۴‘ خزائن ج۲۲ ص۱۶۸)
	۶……’’میں خدا کے حکم کے موافق نبی ہوں۔‘‘(خط بنام اخبار عام درمجموعہ اشتہارات ج۳ ص۵۹۷)
	۷……’’بغیر شریعت کے نبی ہوسکتا ہے۔‘‘ (تجلیات الٰہیہ ص۲۵‘خزائن ج۲۰ ص۴۱۲)
	اگرچہ ڈاکٹر عبدالحکیم خاںؒ صاحب اور مولانا ثناء اﷲ صاحب امرتسریؒ اور محترمہ محمدی بیگم ؒصاحبہ کے مقابلہ میں مرزا غلام احمد قادیانی کوشکست فاش ہوئی جس کی تفصیل یہ ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
Flag Counter