Deobandi Books

عقیدہ ختم نبوت اور قران مجید کا اسلوب بیان ۔ غیر موافق للمطبوع - یونیکوڈ

21 - 157
	’’ وکان النبی یبعث الی قومہ خاصۃ وبعثت الی الناس عامۃ ۰ مشکوٰ ۃ ص ۵۱۲‘‘ {پہلے انبیاء کو خاص ان کی قوم کی طرف مبعوث کیا جاتا تھا اور مجھے تمام انسانوں کی طرف مبعوث کیا گیا ہے۔}
حدیث نمبر ۳
	’’ عن سعد بن ابی وقاص  ؓ قال قال رسول اﷲ ﷺ لعلی  ؓ انت منی بمنزلۃ ہارون من موسیٰ الا انہ لانبی بعدی۰ صحیح بخاری ص ۶۳۳ج۲‘ وفی روایۃ المسلم انہ لانبوۃ بعدی۰ صحیح مسلم ص ۲۷۸ ج ۲‘‘{سعد بن ابی وقاص  ؓ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے حضرت علی  ؓ سے فرمایا:’ ’ تم مجھ سے وہی نسبت رکھتے ہو جو ہارون کو موسیٰ علیہما السلام سے تھی۔ مگر میرے بعد کوئی نبی نہیں۔‘‘ اور مسلم کی ایک اور روایت میں ہے کہ :’’ میرے بعد نبوت نہیں۔‘‘}
	یہ حدیث متواترہے اور حضرت سعد ؓ کے علاوہ مندرجہ ذیل صحابہ کرام  ؓ کی جماعت سے بھی مروی ہے:
	۱…… حضرت جابر بن عبداﷲ  ؓ (مسند احمد ص ۳۳۸ ج ۳‘ ترمذی ص ۲۱۴ ج ۲‘ ابن ماجہ ص ۱۲)
	۲…… حضرت عمرؓ( کنزل العمال ص ۶۰۷ ج ۱۱ حدیث نمبر ۳۲۹۳۴)
	۳…… حضرت علی  ؓ (کنزص ۱۵۸ ج۱۳ حدیث نمبر۳۶۴۸۸  مجمع الزوائد ص ۱۱۰ ج ۹)
	۴…… اسماء بنت عمیس ؓ (مسند احمد ص ۴۳۸ ج ۶‘مجمع ص ۱۰۹ ج۹ ‘ کنز ص ۶۰۷ ج ۱۱ حدیث نمبر ۳۲۹۳۷)
	۵…… ابوسعید خدری  ؓ(کنزص۶۰۳ج۱۱ حدیث نمبر۳۲۱۹۱۵  مجمع الزوائد ص ۱۰۹ ج ۹)
	۶…… ابوایوب انصاری  ؓ (مجمع الزوائد ص ۱۱۱ج ۹)
	۷……جابر بن سمرہ  ؓ (ایضاً ص ۱۱۰ ج ۹)
	۸…… ام سلمہ  ؓ (ایضا ً ص ۱۰۹ ج ۹)
	۹…… براء بن عازب ؓ (ایضا ً ص ۱۱۱ ج ۹)
	۱۰…… زید بن ارقم  ؓ (ایضا ً ص ۱۱۱ ج ۹)
	۱۱…… عبداﷲ بن عمر  ؓ (ایضاً ص ۱۱۰ ج ۹‘ خصائص کبریٰ سیوطی ص ۲۴۹ ج ۲)
	۱۲…… حبشی بن جنادہ ؓ (کنزص۱۹۲ج۱۳حدیث نمبر۳۶۵۷۲ مجمع ص ۱۰۹ ج ۹)
	۱۳…… مالک بن حسن بن حویرث  ؓ(کنز ص ۶۰۶ ج ۱۱ حدیث نمبر ۳۲۹۳۲)
	۱۴…… زید بن ابی اوفی  ؓ ( کنز ص ۱۰۵ ج ۱۳ حدیث  نمبر ۳۶۳۴۵ )
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
Flag Counter