Deobandi Books

ختم نبوت کے متفرق رسائل ۔ غیر موافق للمطبوع - یونیکوڈ

27 - 132
		 کھائی تھیں؟۔
	۱۳…	کیا مرزا قادیانی نے کسی مردے کو زندہ کیا ہے؟۔
	۱۴…	کیا انہوں نے کسی برص کے بیمار یا مادرزاد اندھے کو خدا سے اذن
		 پاکر شفاء دی ہے؟۔
	۱۵…	کیا مٹی کی چڑیوں میں بحکم خدا وندی جان ڈالی ہے؟۔
	۱۶…	کیا وہ آسمان پر گئے ہیں اور پھر اترے ہیں؟۔
	۱۷…	کیا ان کے سانس کی ہوا سے کافر مرجاتے تھے۱؎؟۔
	۱۸…	کیا ان کے سانس کی ہوا اتنی دور پہنچتی تھی جہاں تک ان کی نظر پہنچے؟۔
	۱۹…	کیا وہ دمشق کی جامع مسجد میں گئے ہیں؟۔
	۲۰…	کیا ان کا نکاح حضرت شعیبں کی قوم میں ہوا ہے؟۔
	۲۱…	کیا انہوں نے دنیا سے صلیب پرستی اور نصرانیت کو مٹایا ہے یا اور ان
		 کے زمانہ میں نصرانیت کو ترقی ہوئی؟۔
	۲۲…	کیا ان کے زمانہ میں ان اوصاف کا دجال نکلا ہے جو بحوالہ احادیث
		 ہم نے نقشہ میں درج کئے ہیں؟۔
	۲۳…	کیا انہوں نے ایسے دجال کو حربہ سے قتل کیا ہے؟۔
	۲۴…	کیا انہوں نے اور ان کی جماعت نے یہودیوں کو قتل کیا ہے؟۔
	۲۵…	کیا کسی نے ان کے زمانہ میں پتھروں اور درختوں کو بولتے دیکھا ہے؟۔
	۲۶…	کیا انہوں نے مال ودولت کو اتنا عام کردیا ہے کہ اب کوئی لینے والا
		 نہیں ملتا؟۔ یا اور افلاس‘ فقر وفاقہ اور ذلت ان کے قدموں کی
		 برکت سے دنیا میں پھیل گئے؟۔
…
	۱؎اﷲ تعالیٰ کا شکر ہے کہ مرزا قادیانی میں باوجود مسیح یا مثیل مسیح کے دعویٰ یہ وصف نہ ہوا۔ ورنہ ساری دنیا خالی ہوجاتی۔ کیونکہ یہود ونصاریٰ اور ہنود واقعی کافر ہیں ہی۔ مرزا غلام احمد قادیانی کے نزدیک دنیا کے کروڑوں مسلمان بھی کافر ہیں۔ (حقیقت الوحی ص۱۷۹‘ خزائن 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
Flag Counter