Deobandi Books

ختم نبوت کے متفرق رسائل ۔ غیر موافق للمطبوع - یونیکوڈ

20 - 132
کہا:’’ انا زینا السماء الدنیا بمصابیح۰ ‘‘پھر میں نے کہا اب ہم انسان کو مٹی کے خلاصہ سے پیدا کریں گے۔ پھر میری حالت کشف سے الہام کی طرف منتقل ہوگئی اور میری زبان پر جاری ہوا:’’ اردت ان استخلف فخلقت آدم انا خلقنا الانسان فی احسن تقویم۰‘‘ یہ الہامات ہیں جو اﷲ تعالیٰ کی طرف سے میرے پر ظاہر ہوئے۔‘‘ (کتاب البریہ ص۸۵‘۸۶‘۸۷‘ خزائن ج۱۳ص۱۰۳‘۱۰۴‘۱۰۵‘ آئینہ کمالات اسلام ص۵۶۴‘ خزائن ج۵ص ایضاً)
۳۸…مرزا قادیانی میں حیض کا خون ہونا اور پھر اس کا بچہ ہونا
	’’منشی الٰہی بخش کی نسبت یہ الہام ہوا۔ یہ لوگ خون حیض تجھ میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ یعنی ناپاکی پلیدی اور خباثت کی تلاش میں ہیں اور خدا چاہتا ہے کہ جو اپنی متواتر نعمتیں جو تیرے پر ہیں دکھلائے اور خون حیض سے تجھے کیونکر مشابہت ہو اور وہ کہاں تجھ میں باقی ہے۔ پاک تغیرات نے اس خون کو خوبصورت لڑکا بنادیا اور وہ لڑکا جو اس خون سے بنا میرے ہاتھ سے پیدا ہو۔‘‘
				     (حاشیہ اربعین نمبر۴ص۱۹‘ خزائن ج۱۷ص۴۵۲)
۳۹…حاملہ ہونا
	عبارت مذکورہ۔		       (کشی نوح ص۴۷‘ روحانی خزائن ج۱۹ص۵۰)
۴۰…حجر اسود ہونے کا دعویٰ
	الہام یہ ہے کہ:
یکے پائے من مے بوسد…ومن میگفتم کہ حجراسود منم
			          (حاشیہ اربعین نمبر۴ ص۱۵‘روحانی خزائن ج۱۷ص۴۴۵)
۴۱…بیت اﷲ ہونے کا دعویٰ
	:’’خدا نے اپنے الہامات میں میرا نام بیت اﷲ بھی رکھا ہے۔‘‘
				     (حاشیہ اربعین نمبر۴ص۱۵‘ خزائن ج۱۷ص۴۴۵)
۴۲…سلمان ہونے کا دعویٰ
	الہام ہوا: ’’انت سلمان منی یاذالبرکات۰‘‘  	       (تذکرہ ص۶۰۳)
۴۳…کرشن ہونے کا دعویٰ
	’’آریہ قوم کے لوگ کرشن کے ظہور کا ان دنوں میں انتظار کرتے ہیں۔ وہ کرشن میں ہی ہوں۔‘‘				       (تتمہ حقیقت الوحی ص۸۵‘ خزائن ج۲۲ص۵۲۱)
۴۴… آریوں کا بادشاہ ہونے کا دعویٰ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
Flag Counter