Deobandi Books

ختم نبوت کے متفرق رسائل ۔ غیر موافق للمطبوع - یونیکوڈ

19 - 132
	’’ہمارے نبی اکرمﷺ کے معجزات کی تعداد صرف تین ہزار لکھی ہے۔‘‘ (تحفہ گولڑویہ ص۴۰‘ روحانی خزائن ج۱۷ص۱۵۳) اور اپنے معجزات کی تعداد براہین احمدیہ حصہ پنجم ص۵۶‘ خزائن ج۲۱ص۷۲ پر دس لاکھ بتلائی ہے: ’’لہ خسف القمر المنیر‘وان لی غساالقمران المشرقان اتنکرو۰‘‘اس کے لئے یعنی آنحضرتﷺ کے لئے چاند کے خسوف کا نشان ظاہر ہوا اور میرے لئے چاند اور سوج دونوں کا۔ اب کیا تو انکار کرے گا۔‘‘ (اعجاز احمدی ص۷۱‘ روحانی خزائن ج۱۹ص۱۸۳) اس میں آپﷺ پر افضلیت کے دعوے کے ساتھ معجزہ شق القمر کا انکار اور توہین بھی ہے۔
۳۲…میکائیل ں ہونے کا دعویٰ
	’’اور دانیال نبی نے اپنی کتاب میں میرا نام میکائیل رکھا ہے۔‘‘
				     (حاشیہ اربعین نمبر۳ ص۲۵‘ خزائن ج۱۷ص۴۱۳)
۳۳…خدا کی مثل ہونے کا دعویٰ
	’’اور عبرانی میں لفظی معنے میکائیل کے ہیں خدا کے مانند۔‘‘
				     (حاشیہ اربعین نمبر۳ص۲۵‘ خزائن ج۱۷ص۴۱۳)
۳۴…اپنے بیٹے کا خدا کی مثل ہونے کا دعویٰ
	’’انا نبشرک بغلام مظہر الحق والعلی کان اﷲ نزل من السمائ۰‘‘ 
					   (استفتاء ص۸۵‘ خزائن ج۲۲ ص۷۱۲)
۳۵…خدا کا بیٹا ہونے کا دعویٰ
	’’انت منی بمنزلۃ اولادی ‘‘	      (حاشیہ اربعین نمبر۴ ص۱۹‘ خزائن ج۱۷ص۴۵۲)
۳۶…اپنے اندر خدا کے اترآنے کا دعویٰ
	آپ کو الہام ہوا: ’’آواہن‘‘ جس کی تفسیر خود ہی یہ کرتے ہیں کہ: ’’خدا تیرے اندر اترآیا۔‘‘
				         (کتاب البریہ ص۷۲‘ خزائن ج۱۳ص۱۰۲)
۳۷…خود خدا ہونا بحالت کشف اور زمین وآسمان پیدا کرنا
	’’اور میں نے اپنے کشف میں دیکھا کہ میں خود خدا ہوں اور یقین کیا کہ وہی ہوں۔ (پھر کہتا ہے) اور اس کی الوہیت مجھ میں موجزن ہے۔ (پھر کہتا ہے) اور اس حالت میں یوں کہہ رہا تھا کہ ہم ایک نیا نظام اور آسمان اور نئی زمین چاہتے ہیں تو میں نے پہلے تو آسمان وزمین کو اجمالی صورت میں پیدا کیا۔ جس میں کوئی ترتیب اور تفریق نہ تھی۔ پھر میں نے منشاء حق کے موافق اس کی ترتیب وتفریق کی اور میں دیکھتا تھا کہ میں اس کے خلق پر قادر ہوں۔ پھر میں نے آسمان دنیا کو پیدا کیا اور 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
Flag Counter