اسلام اور تربیت اولاد مکمل جلد 1 |
س کتاب ک |
|
اجازت طلب کرنے کے اور بھی مختلف آداب ہیں جو ترتیب سے ذیل میں پیش کیے جاتے ہیں الف پہلے سلام کرے پھر اجازت طلب کرے ب اجازت طلب کرے وقت اپنا نام یا کنیت یا لقب ذکر کرنا چاہیئے