اسلام اور تربیت اولاد مکمل جلد 1 |
س کتاب ک |
وہ نقصانات جو زنا اور لواطت کی بیماری کی وجہ سے وجود میں آتے ہیں وہ بہت خطرناک ہیں جو ترتیب وار درج ذیل ہیں الف صحت اور جسم کو پہنچنے والے نقصانات زنا اور لواطت کی وجہ سے مندرجہ ذیل امراض پیدا ہوتے ہیں 1 آتشک کی بیماری 2 سیلان کی بیماری