ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2004 |
اكستان |
|
درس حدیث ایمان کی سلامتی اور خدا کے قہر سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ برائی کو کم از کم دل سے برا جانے ۔امر بالمعروف کے ساتھ نہی عن المنکر بھی ضروری ہے صرف دعوت سے بھی کایا پلٹ جاتی ہے ۔اسلام کی پسند سب کی پسند اور ناپسند سب کی ناپسند۔عام لوگوں اور حکومت کی دعوت میں فرق مبلغ اور داعی کے لیے اہم ہدایت