***
افکار عالم
(فکر اسلامی کی روشنی میں)
علمی، ادبی، تنقیدی، اور تحقیقی مقالوں کا مجموعہ
تالیف: مولانا اسیر ادروی صاحب
یہ کتاب مولانا اسیر ادروی کے مختلف موضوعات پر لکھے ہوئے مضامین کا جامع مجموعہ ہے اس مجموعہ کا ہر مضمون اپنی جگہ بفضلہ تعالیٰ اہم ہے جو نہایت محنت اور تحقیق کے ساتھ لکھا گیا ہے اور جس میں معاندین اسلام کے اعتراضات کے معقول اور مسکت جوابات دئیے گئے ہیں کتاب اپنی افادیت کی وجہ سے اس قابل ہے کہ اس کو بار بار پڑھا جائے تمام مضامین مدلل اور محقق ہیں اسلوب تحریر اور لب ولہجہ کے حسن نے ان کو اور بھی زیادہ موٴثر بنادیا ہے۔
دو دیدئہ زیب جلدوں کے ساتھ منظر عام پر آچکی ہے خواہش مند حضرات مکتبہ دارالعلوم سے رجوع فرمائیں۔
عام قیمت مکمل دو جلد /-250 روپے
ملنے کا پتہ: مکتبہ دارالعلوم دیوبند