Deobandi Books

حقیقت شکر

ہم نوٹ :

26 - 26
اس وعظ کا تعارف
کسی کی نعمت استعمال کرکے اس کا شکر ادا نہ کرنا خلافِ اخلاق اور انسانیت سے گرا ہوا فعل ہے۔ اسی لیے اللہ تعالیٰ کی نعمتیں استعمال کرکے ان پر شکر ادا کرنا انسان کے ذمہ خدا کا حق ہے۔ لیکن یہ حق اسی وقت ادا ہوسکتا ہے جب انسان نعمت استعمال کرکے نعمت دینے والے محسن کو ایک لمحۂ حیات بھی ناراض نہ کرے۔
شیخ العرب والعجم مجدد زمانہ عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ  کا یہ وعظ ’’حقیقتِ شکر‘‘ تین مواعظ کا مجموعہ ہے۔ حضرت والا فالج کی  بیماری کے آٹھ ماہ بعد جمعہ کی نماز ادا کرنے مسجد حاضر ہوئے تو اس حاضری کے شکرانہ کے طور پر ایک مختصر وعظ فرمایا، اس سے اگلے دو جمعہ بھی اسی موضوع پر بیان فرمایا جو اس مجموعہ میں شامل ہیں۔ ان مواعظ میں حضرت والا نے جسمانی نعمتوں اور ایمان کی نعمت پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے پر جس طرح مفصل بیان فرمایا اس کی افادیت سے انکار ممکن نہیں۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
Flag Counter