ماہنامہ الحق اگست 1988ء |
امعہ دا |
|
صحبتے بااہل حق افادات شیخ الحدیث مولانا عبد الحق مدظلہ ضبط وترتیب : مولاناعبدالقیوم حقانی جوانوں!بڑی ہمت اور جوانمردی سے دین کی حفاظت اور مدافعت کرو فضلاء اور علماء کودینی کام کرتے وقت حضرت ابن عباس کی نصیحت ملحوظ رکھنی چاہئے