ماہنامہ الحق مارچ 1988ء |
امعہ دا |
|
اسلام میں "سلام' کی اہمیت اللہ کے حقوق کی طرح بندوں کے حقوق کی ادائیگی بھی لازمی ہے اللہ تعالیٰ تکبر کو پسند نہیں فرماتے غرور اور تکبر کے ساتھ علم اور عبادت بھی نافع نہیں رہتی