ماہنامہ الحق فروری 1988ء |
امعہ دا |
|
نقش آغاز حکومت کے شرمناک کردار نے پارلیمانی روایات پر پانی پھیر دیا قوم کے حقوق ، ملکی مفاد اور جمہوری روایات سے انحراف وزیر مذہبی امور حاجی سیف اللہ کا جارحانہ کردار پارلیمنٹ کا سب سے پہلا اور بنیادی فریضہ وزارت مذہبی امور کے لئے دو سال میں کئی وزیروں کا تقرر وعزل