جس میں ذرہ برابر کبر ہے اس میں ذرہ برابر ایمان نہیں حق تعالی متکبرین سے دشمنی رکھتے ہیں متکبر احمق ہوتا ہے سب سے پہلا گناہ تکبر ہوا