تربیت عاشقان خدا جلد 1 |
جنوبی افریقہ کے ایک عالم کبیر اور حضرت مرشدی مدظلھم کے خلیفہ اجل حضرت مولانا یونس پٹیل صاحب کا خط جو بوجہ دورہ قلب حضرت والا کے ساتھ سفر ترکی میں شامل نہ ہو سکے ان کے اظہار ملال وغم پر حضرت اقدس کی تسلی و حوصلہ افزائی و بشارتیں