Deobandi Books

قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر بحث کی سرکاری رپورٹ جلد 4 ۔ غیر موافق للمطبوع

91 - 444
	جناب عبدالمنان عمر:  جی ہاں، وہ علی۔تو پھر وہ علی کی تو آپ بھی نہیں کریںگے۔ کوئی بھی نہیں کرے گا۔کوئی اہل تشیع بھی نہیں کرے گا۔
	جناب یحییٰ بختیار:  وہ، نہیں،اس، نہیں اس سے یہ ان کی وحی بہتر ہے، کیا ہے؟
	1803جناب عبدالمنان عمر:  اس علی سے۔
	جناب یحییٰ بختیار:  یعنی اس علی سے بھی آپ ہیں…
	جناب عبدالمنان عمر:  ہاں، وہ علی کون ہیں؟ وہ حضرت علی کرم اﷲ وجہہ نہیں ہیں۔ وہ ایک تصور ہے…
	جناب یحییٰ بختیار:  ہاں۔
	جناب عبدالمنان عمر:  …ایک خیالی علی ہے…
	جناب یحییٰ بختیار:  ہاں، تو…
	جناب عبدالمنان عمر:  …جس کے متعلق ان کا خیال ہے کہ وہ افضل ہے محمد رسول اﷲa سے۔
	جناب یحییٰ بختیار:  اس خیالی علی سے یہ خیالی محدث جو ہے، یہ بہتر ہے؟
	جناب عبدالمنان عمر:  ہاں جی۔
	جناب یحییٰ بختیار:  یہ مطلب ہوا؟
	جناب عبدالمنان عمر:  ہاں جی۔
(سیدنا حسینؓ)
	جناب یحییٰ بختیار:  اچھا جی۔ اب جو امام حسینؓ کے بارے میں وہ کہتے ہیں …
	جناب عبدالمنان عمر:  جی۔ (Pause)
	جناب یحییٰ بختیار:  ’’اے شیعہ قوم…‘‘
	Ch. Jahangir Ali:  Madam Chairman, a point of information, Sir, with your permission.
	(چوہدری جہانگیر علی:  محترمہ صدر عباسیہ، آپ کی اجازت سے ایک اطلاعی نقطہ)
	میڈم چیئرمین:  بعض دفعہ،
…Beg your pardon… the honourable	
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
Flag Counter