Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد 23 ۔ غیر موافق للمطبوع - یونیکوڈ

35 - 463
	۹…	
مقام او مبیں ازراہ تحقیر
بدورانش رسولان ناز کردند
(البشریٰ ج۲ ص۱۰۹، تذکرہ ص۶۰۴ طبع سوم)
	۱۰…	
آنچہ داد است ہر نبی راجام
داد آں جام رامرا بتمام
(درثمین ص۱۷۱، نزول المسیح ص۹۹، خزائن ج۱۸ ص۴۷۷)
	۱۱…	
آدمم نیز احمد مختار
دربرم جامۂ ہمہ  ابرار
(درثمین ص۱۷۱، نزول المسیح ص۹۹، خزائن ج۱۸ ص۴۷۷)
	۱۲…	
زمین قادیان اب محترم ہے
ہجوم خلق سے ارض حرم ہے
(درثمین ص۵۰)
فخر رسلﷺ کی توہین
	(حقیقت الوحی ص۳۹۰، خزائن ج۲۲ ص۴۰۵) ’’کیا وہ اس بات کا ثبوت دے سکتے ہیں کہ جس قسم کا کوئی اعتراض انہوں نے ان پیش گوئیوں کی نسبت یا کسی اجتہادی غلطی کی نسبت کیا ہے دوسرے انبیاء کی پیش گوئیوں میں ان کی نظیر نہیں پائی جاتی۔ کیا وہ نہیں جانتے کہ قطع نظر دوسرے انبیاء کے خود ہمارے نبیﷺ جو سب نبیوں سے افضل واعلیٰ اور خاتم الانبیاء تھے۔ اس قسم کی اجتہادی غلطی سے محفوظ نہیں رہے۔ کیا حدیبہ کا سفر اجتہادی غلطی نہ تھا۔ کیا یمامہ یا ہجر کو اپنی ہجرت کا مقام خیال کرنا اجتہادی غلطی نہ تھی کیا اور بھی اجتہادی غلطیاں نہ تھیں جن کا لکھنا تطویل ہے۔ پس اس قسم کے کمینے حملے جن کے دائرہ کے اندر آنحضرتﷺ بھی آجاتے ہیں کسی مسلمان کا کام نہیں۔ بلکہ ان لوگوں کا کام ہے جو درحقیقت اسلام کے دشمن ہیں۔‘‘

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 بسم اﷲ الرحمن الرحیم! 1 1
Flag Counter