Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد 23 ۔ غیر موافق للمطبوع - یونیکوڈ

14 - 463
ظاہر ہورہے ہیں وہ ہرگز دکھلا نہ سکتا۔‘‘	        (حقیقت الوحی ص۱۴۸، خزائن ج۲۲ ص۱۵۲)
	۶…	
اینک منم کہ حسب بشارات آمدم
عیسیٰ کجاست تابنہد پابہ منبرم
(ازالہ اوہام ص۱۵۸، خزائن ج۳ ص۱۸۰)
	۷…	’’وہ خدا جو مریم کے بیٹے کے دل پر اترا تھا وہی میرے دل میں بھی اترا ہے۔ مگر اپنی تجلی میں اس سے زیادہ۔‘‘	       (حقیقت الوحی ص۲۷۴، خزائن ج۲۲ ص۲۸۶)
	۸…	’’تم کہتے ہو مسیح کلمۃ اﷲ ہے ہم کہتے ہیں ہمیں خدا نے اس سے بھی زیادہ درجہ دیا۔‘‘ 			     (اخبار بدر ۷؍نومبر ۱۹۰۲ئ، ج۱ نمبر۲ ص۱۱، ملفوظات ج۴ ص۹۳)
	۹…	’’ایسے ناپاک خیال اور متکبر اور راست بازوں کے دشمن کو ایک بھلامانس آدمی بھی قرار نہیں دے سکتے۔ چہ جائیکہ اسے نبی قرار دیں۔‘‘ 
(ضمیمہ انجام آتھم ص۹ حاشیہ، خزائن ج۱۱ ص۲۹۳)
	۱۰…	’’آپ (عیسیٰ علیہ السلام) کا خاندان بھی نہایت پاک اور مطہر ہے۔ تین دادیاں اور نانیاں آپ کی زناکار اور کسبی عورتیں تھیں۔ جن کے خون سے آپ کا وجود ظہور پذیر ہوا۔‘‘ 				    (ضمیمہ انجام آتھم ص۷ حاشیہ، خزائن ج۱۱ ص۲۹۱)
	۱۱…	’’یہ تو وہی بات ہوئی کہ جیسا کہ ایک شریر مکار نے جس میں سراسر یسوع کی روح تھی۔‘‘			    (ضمیمہ انجام آتھم ص۵ حاشیہ، خزائن ج۱۱ ص۲۸۹)
	۱۲…	’’مریم کا بیٹا کشلیا کے بیٹے (رامچندر) سے کچھ زیادت نہیں رکھتا۔‘‘ 
(ضمیمہ انجام آتھم ص۴۱ حاشیہ، خزائن ج۱۱ ص۴۱)
	۱۳…	’’عیسیٰ علیہ السلام شراب پیا کرتے تھے۔ شاید کسی بیماری کی وجہ سے یا پرانی عادت کی وجہ سے۔‘‘			 (کشتی نوح ص۶۵، خزائن ج۱۹ ص۷۰)
	۱۴…	’’ایک لڑکی پر عاشق ہوگیا تھا بازاری عورت سے عطر ملواتا تھا۔‘‘ 
(الحکم ۲۱؍فروری ۱۹۰۲ئ، ملفوظات ج۳ ص۱۳۷)
	۱۵…	’’آپ کا کنجریوں کے ساتھ میلان اور صحبت بھی شاید اسی وجہ سے ہو کہ جدی مناسبت درمیان ہے ورنہ کوئی پرہیز گار انسان ایک جوان کنجری کو یہ موقعہ نہیں دے سکتا کہ وہ اس کے سر پر ناپاک ہاتھ لگاوے اور زناکاری کی کمائی کا پلید عطر اس کے سر پر ملے۔ سمجھنے 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 بسم اﷲ الرحمن الرحیم! 1 1
Flag Counter