تربیت عاشقان خدا جلد 1 |
ایک طالب کا خط جو اعمال قبیحہ میں مبتلا تھے ان کو خواب میں حضور ﷺ کی زیارت نصیب ہوئی اور حکم دیا کہ اگر اصلاح چاہتے ہو تو مولانا حکیم محمد اختر صاحب سے تعلق پیدا کرو ان سے تعلق کے بغیر تمہاری اصلاح نہیں ہو سکتی