Deobandi Books

عباد الرحمن کے اوصاف وصف نمبر 1 تواضع

38 - 50
سمجھا گیا ان کی عزت اور انکا دین تباہ ہوگیا …نمونہ کے طور پر ایسے گھروانوں کے چند واقعات ملاحظہ ہوں۔
   واقعہ نمبر ١:  حضرت قاری مولانا… صاحب زید مجدہم جو ایک بہت بڑے اللہ والے کے خلیفہ مجاز بھی ہیں … ایک بہت بڑے مرکزی مسجد کے امام وخطیب اور ایک جامعہ کے رئیس اور روحِ رواں بھی ہیں …نے بندے کو بتایا … ایک دن دفتر میں ایک عورت اپنے جوان بیٹے کو ساتھ لا کر کہنے لگی … یہ میرا بیٹا ہے …اسکی شادی ہوئی ہے… لیکن تعجب کی بات ہے … جب اسکی بیوی میکے والدین ملنے جاتی ہے …اس کی ساس ہمارے ہاں پہنچ جاتی ہے…میں حیران تھی …بیٹی گھر میں چھوڑ کر یہاں کس مقصد سے آتی ہے؟…یہ عُقدہ مجھ پر نہ کھلتا تھا …ایک دن حسبِ معمول جب اِسکی بیوی میکے گئی …اور یہ آٹپیکی…تو میں کسی کام سے پڑوس میں گئی …واپس آکر کیا دیکھا …بیٹے کا کمرہ بند ہے … اندر کی جانب کنڈی لگی ہوئی ہے … دروازے سے جھانکر ایک حیا سوز منظر…گمراہی اور بے غیرتی کا… علم ناک واقعہ دیکھا … واقعہ کیاتھا ؟ … داماد اور ساس زنا میںمشغول ہیں …میرا تعجب ختم ہوا …عُقدہ لاتنحل حل ہوا … ساس چلی گئی…بیٹے سے پوچھا … یہ کیا بے حیائی؟ …شریعت کی بغاوت ؟ …کہا … امی جان …اس سے میرا یہ تعلق شادی سے پہلے کا ہے…لڑکی بھی اس شرط پر دی ہے کہ شادی کے بعد بھی یہ تعلق برقرار رہے گا …میں شرط اور وعدے سے مجبور ہوں …جنا ب قاری صاحب یہ ہے میرا بیٹا اور یہ ہے اس کا قصہ …آپ فرمائیں شریعت کیا حکم دیتی ہے؟
   فائدہ:   قارئینِ کرام !بد نظری ،بے پردگی ،عریانی اور ناجائز اختلاط کا انجام کیا ہوتا ہے ؟ … بعض اکابر رحمہم اللہ تعالیٰ سے سنا تھا …سکھوں کے ہاں بیوی اور بھابی میں فرق نہیں ہوتا … جب ایک بھائی کی شادی ہو جاتی ہے …گویا سب کی ہوگئی…فرمایا !…ایک لڑکی سکھ کے لڑکے سے بیاہ گئی …اس کے چار پانچ بھائی بھی تھے …سب حق سمجھ کر وصول کرتے رہے …کئی مہینے گزر گئے …ایک دن لڑکی ساس سے کہنے لگی … اماں!…آپ کے بیٹوں میں میرا شوہر کون ہے؟…اتنے مہینے گزر گئے مجھے پتہ نہیں چل رہا …سب برابر استعمال کرتے ہیں …ساس نے کہا ! واہ پگلی …میرے بال سفید ہو گئے آج تک مجھے پتہ نہیں چلا کہ میرا شوہر کون ہے؟ …اور تو ابھی سے پوچھ رہی ہے۔
	فرمایا :ایک سکھ فوج میں تھا… ایک سال سے چھٹی پر گھر نہیں گیا تھا … اچانک مٹھائی تقسیم کی …کیوں؟…میرا بیٹاپیدا ہوا ہے …کیسے؟… جب کہ سال سے زیادہ مدت ہو گئی کہ آپ چھٹی پر گئے ہی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
291 عبادالرحمن کے اوصاف 2 1
292 وصف نمبر ١ 2 1
293 واقعہ نمبر١ : حضرةابو ذر غفاری صکے تواضع کا چرچا فرشتوں میں 15 292
294 واقعہ نمبر٢: ایک اللہ والے کا قصہ 17 292
295 واقعہ نمبر٣ :حضرت ابراہیم بن ادھم رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع… 19 292
296 واقعہ نمبر٤ : حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور دین پور شریف 19 292
297 واقعہ نمبر٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور مجمع مریدین 20 292
298 واقعہ نمبر ٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور درسِ بخاری شریف: 21 292
299 واقعہ نمبر ٧: حضرت بایزید بوسطامی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تفصیلی قصہ 21 292
300 واقعہ نمبر ٨:شیخ الہند رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 22 292
301 واقعہ نمبر ٩: حضرت مولانا مظفر حسین کاندھلوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع 23 292
302 واقعہ نمبر ١٠ :حضرت گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا تواضع: 23 292
303 واقعہ نمبر ١١: شیخ الہند اور قصہ وعظ 24 292
304 واقعہ نمبر١٢: حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور استاذ کا احترام 25 292
305 واقعہ نمبر ١٣: عبد اللہ ابن مبارک رحمہ اللہ تعالیٰ کا مسکین مولانا سے احسان 25 292
306 واقعہ نمبر ١٤: حضرت فاروقِ اعظم ص …اور گورنر کو معزول کرنا 26 292
307 واقعہ نمبر١٥: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور عظمتِ استاذ 27 292
308 واقعہ نمبر ١٦: حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ اور کتاب کے سرِ ورق کا قصہ 27 292
309 واقعہ نمبر ١٧: مولانا عبد القدوس گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ کا طریقہ اصلاح 28 292
310 ولی اللہ بنانے والے پانچ اعمال 34 1
311 واقعہ نمبر 1 38 310
312 واقعہ نمبر ٢: 39 310
313 باہمت خواتین کے چند قصے 40 310
314 واقعہ نمبر ٢ 41 310
315 (٥) قلب کی حفاظت کرنا 49 310
Flag Counter