فہرست نمبر:۱ … اسماء گرامی مصنفینؒ بمع سن ولادت و سن وفات
اس فہرست میں احتساب قادیانیت کی جلد اوّل سے جلد تیس (۳۰) تک جن حضرات کے رد قادیانیت کے رسائل شامل کئے گئے۔ ان کے اسماء کی فہرست دے دی گئی ہے۔ جن حضرات کا سن ولادت وسن وفات میسر آگیا وہ بھی شامل کردیا ہے۔ کل پینسٹھ(۶۵) حضرات اکابر، مرحومین، محسنین کے رشحات قلم، تیس جلدوں میں ہم مسکین ان کے نام لیواؤں نے جمع کئے ہیں۔ حق تعالیٰ اپنے فضل واحسان سے شرف قبولیت سے نوازیں اور آئندہ کے لئے توفیق بخشیں کہ ہم تمام حضرات کے کتب ورسائل کو مکمل جمع کر پائیں۔ وما ذالک علیٰ اﷲ بعزیز!
۱… مولانا لال حسین اخترؒ و ۔۔۔۔۔ م ۱۹۷۳ء
۲… مولانا محمد ادریس کاندھلویؒ و ۱۸۹۸ئ م ۱۹۷۴ء
۳… مولانا حبیب اﷲ امرتسریؒ و ۱۸۹۸ئ م ۱۹۴۸ء
۴… حضرت مولانا سید محمد انور شاہ کشمیریؒ و ۱۸۷۵ئ م ۱۹۳۳ء
۵… حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ و ۱۸۶۳ئ م ۱۹۴۳ء
۶… حضرت علامہ مولانا شبیر احمد عثمانیؒ و ۱۸۸۹ئ م ۱۹۴۹ء
۷… حضرت مولانا بدر عالم میرٹھی مدنیؒ و ۱۸۹۸ئ م ۱۹۶۵ء
۸… حضرت مولانا سید محمد علی مونگیریؒ و ۲۸؍جولائی۱۸۴۶ئ م ۱۳؍ستمبر۱۹۲۷ء
۹… علامہ قاضی محمد سلیمان منصور پوریؒ و ۱۸۶۷ئ م ۳۰؍مئی ۱۹۳۰ء
۱۰… پروفیسر یوسف سلیم چشتی و …ئ م …ء
۱۱… حضرت مولانا ثناء اﷲ امرتسریؒ و جون ۱۸۶۸ئ م ۱۵؍مارچ ۱۹۴۸ء
۱۲… حضرت مولانا سید مرتضیٰ حسنؒ چاند پوری و ۱۲۸۵ھ م ۲۱؍دسمبر۱۹۵۱ء
۱۳… حضرت مولانا غلام دستگیر قصوریؒ و …ئ م ۱۸۹۷ء
۱۴… جناب بابو پیر بخش لاہوریؒ و …ئ م مئی۱۹۲۷ء
۱۵… حضرت مولانا مفتی محمد شفیعؒ و ۱۳۱۴ھ م ۱۳۹۶ھ