ایک ہفتہ، حضرت شیخ الہند رحمہ اللہ کے دیس میں ۔ غیر موافق للمطبوع - یونیکوڈ |
|
انتساب اس کتاب کے مرتب ہونے کا باعث انڈیا کاوہ سفر ہے جس کی تفصیل اس کتاب میں درج ہے۔ میرے مخدوم ابن مخدوم، قائد جمعیت، حضرت مولانا فضل الرحمن دامت برکاتہم اس سفر کا وسیلہ بنے۔ آپ کے اس ’’نظر کرم‘‘ پر یہ کتاب آپ کے نام منسوب کرنے کی سعادت حاصل کرتے ہوئے اپنے دل کو خوشیوں سے لبریز پاتا ہوں۔ مصنف! M! فہرست پیش لفظ ۱۱ اراکین وفد کے اسماء گرامی ۱۳ واہگہ بارڈر سے روانگی ۱۴ اٹاری چیک پوسٹ پرقائد وفد کا اعزاز ۱۵ امرتسرمیں وفد کی پیشوائی
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |