Deobandi Books

اللہ کی باتیں - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

1 - 84
محترم حضراتِ اساتذۂ کرام

السلام علیکم!

طلباء اور طالبات کی تعلیم کے ساتھ ساتھ اس طرح تربیت بھی ضروری ہے کہ وہ سچے مسلمان بن جائیں۔ نماز کا اہتمام اور دیگر تمام اسلامی فرائض پابندی سے پورے کریں۔ نیز والدین کی فرماںبرداری، رشتہ داروں سے اچھا سلوک ، ہرجائز وعدہ کو پورا کرنا اور امانت میں خیانت نہ کرنا ، ہر موقع پر انصاف کرنا، حرام سے بچنا، ہر مسلمان سے محبت کرنا، غریبوں اور بیماروں کی مدد کرنا اور تعلیم زیادہ سے زیادہ حاصل کرنا اور ہر صورت میں ایمان داری سے کام کرنا جیسی اعلیٰ صفات بچوں میں پیدا ہوجائیں۔

دیباچہ

 قرآنِ مجید سمجھ کر پڑھا جائے یابغیر سمجھے، اس کے ایک ایک حرف پر دس نیکیاں ملتی ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ قرآنِ پاک کے نزول کا اصل مقصد صرف اس کی تلاوت ہی نہیں، بلکہ اس کو سمجھنا، اور اس پر عمل کرنا بھی مقصد ہے۔ ہزاروں اور لاکھوں بچے، بچیاں،مرد وعورت قرآنِ پاک کی تعلیم توحاصل کرتے ہیں، لیکن اس کو سمجھتے کتنے ہیں؟ اس کا اندازہ آپ خود کرسکتے ہیں۔ یہ صحیح ہے کہ عربی کی تعلیم اور دین کا مکمل فہم حاصل کئے بغیر قرآنِ مجید کو صحیح طور پر نہیں سمجھا جاسکتا ،لیکن کیا کوئی طریقہ ایسا ہوسکتا ہے کہ طلباء کو قرآن مجید کامقصد کچھ ایسے آسان طریقوں سے ان کے ذہن نشین کرادیا جائے کہ وہ اس مقدس کتاب (جس کو وہ روزانہ پڑھ رہے ہیں) کے مقصد سے بالکل بے تعلق نہ رہیں اور ان میں اس کو سمجھنے کا شعور بیدار کردیا جائے؟ اس مقصد کوحاصل کرنے کے لیے کافی عرصہ سے ایک تجویز ذہن میں پرورش پارہی تھی ، وہ یہ کہ بچوں کو قصے سننے کاشوق ہوتا ہے۔لہٰذا قرآن مجید کے بنیادی اُصول ، نبیوں کے آنے کے مقاصد اور ان کے قصے ،حضور سرور کائناتﷺکی زندگی اور دیگر ضروری اُمور کو آسان زبان اور قصوں کی صورت میں مرتب کر کے شائع کردیاجائے۔
استاد صاحبان روزانہ ایک عنوان بچوں کے سامنے قصے کی صورت میں بیان فرمائیں اور پھر بچوں سے بھی قصے کی صورت میں سنیں۔ اللہ کی ذات سے یہ اُمید ہے کہ مسلسل یہ طریقہ جاری رکھنے کے بعد یہ چیزیں بچوں کے دل ودماغ میں ذہن 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 محترم حضراتِ اساتذۂ کرام 1 1
3 دیباچہ 1 2
4 قرآنِ مجید 3 2
5 اُمتیں 3 2
6 اللہ تعالیٰ 3 2
7 فرشتے 5 2
8 شیطان 5 2
9 حضرت آدم ؑ 6 1
10 قابیل وہابیل 8 9
11 حضرت نوح ؑ 9 9
12 حضرت ہود ؑ 11 9
13 حضرت صالح ؑ 12 9
14 حضرت ابراہیم ؑ 14 9
15 حضرت ابراہیم ؑکابتوں کوتوڑنا: 14 14
16 حضرت ابراہیم ؑ اور آگ 15 14
17 حضرت ابراہیم ؑاور زم زم 15 14
18 حضرت ابراہیم ؑاور قربانی 16 14
19 خانۂ کعبہ 16 14
20 حضرت لوط ؑ 17 9
21 حضرت یوسف ؑ 18 9
22 عورتوں کی دعوت 19 21
23 حضرت یوسف ؑجیل میں 20 21
24 حضرت یوسف ؑ وزیرِ خزانہ بن گئے 21 21
25 حضرت یوسف ؑ کی بھائیوں سے ملاقات 22 21
26 حضرت شعیب ؑ 24 9
27 حضرت موسیٰ ؑ 25 9
28 حضرت موسیٰ ؑکانکاح او ر پیغمبر ی 27 27
29 حضرت موسیٰ ؑکاجادو گروں سے مقابلہ اور ان کامسلمان ہونا 29 27
30 اللہ کی نعمتیں 30 27
31 من و سلویٰ کی نعمتیں 30 27
32 بنی اسرائیل کا بچھڑے کو پوجنا 30 27
33 بنی اسرائیل کی سرکشی 30 27
34 قوم کی بزدلی اور نافرمانی 31 27
35 آپ ان کاجواب سن کر بہت ناراض ہوئے اور دعا کی 31 27
36 حضرت موسیٰ ؑ کی حضرت خضر ؑ سے ملاقات 31 27
37 حضرت موسیٰ ؑکے واقعے سے ملنے والے سبق 33 27
38 حضرت ایوب ؑ 33 9
39 کڑی آزمایشیں 34 38
40 آخر صبر رنگ لایا 34 38
41 حضرت یونس ؑ 35 9
42 حضرت دائود ؑ 37 9
43 حضرت لقمان حکیم 39 9
44 حضرت سلیمان ؑ 40 9
45 حضرت زکریا ؑ 43 9
46 حضرت مریم ؑ 44 9
47 حضرت عیسیٰ ؑ 45 9
48 اصحابِ کہف 47 9
49 حضرت محمد مصطفی ﷺ 48 1
50 حضرت عیسیٰ ؑ سے لے کر حضور ﷺ کی پیدایش کے حالات 48 49
51 از ولادت تانبوت 49 50
52 قوم کو دین وایمان کی دعوت 50 50
53 کفار کا آپ کے رسول ہونے پر اعتراض 52 50
54 کفار کی متکبرانہ فرمایشیں 52 50
55 معراج 53 50
56 ہجرت 54 50
57 غزؤہ بدر 54 50
58 غزوۂ اُحد ۳ ہجری 56 50
59 غزوۂ بنی نضیر سنہ ۳ ہجری 58 50
60 غزؤہ بدر ثانی سنہ ۳ ہجری 59 50
61 غزوۂ دومۃ الجندل اور غزوۃُ الاحزاب سنہ۵ ہجری 59 50
62 قصۂ حدیبیہ سنہ۶ ہجری 61 50
63 عمرۃُ القضا سنہ۷ہجری 62 50
64 قصہ فتح مکہ سنہ ۸ ہجری 62 50
65 جنگ ِ حنین سنہ۸ہجری 63 50
66 جنگِ تبوک سنہ۹ ہجری 64 50
67 حجۃ ُالوداع سنہ ۱۰ ہجری 66 49
68 (۱) اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو 66 67
69 (۲)نماز قائم کرو 67 67
70 (۴)زکوٰۃ ادا کرو 68 67
71 (۳)روزہ رکھو 69 67
72 (۵)حج اداکرو 69 67
73 (۶)ماں باپ کی اطاعت 70 67
74 (۷)جہاد 71 67
75 اچھی اچھی باتیں 74 1
76 (۱) عہد کو پورا کرنا 74 75
77 (۲) ناپ تول پوری کرنا 74 75
78 (۳)خوش خلقی 75 75
79 (۴) جھگڑے سے بچنا 75 75
80 (۵) غیبت نہ کرنا 75 75
81 (۶)سلام کرنا 76 75
82 حرام چیزیں 76 75
83 قیامت 77 75
84 دوزخ 79 75
85 جنت 81 75
Flag Counter