Deobandi Books

اولاد کی تربیت کیسے کریں - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

1 - 266
	نام کتاب:	اولاد کی تربیت کیسے کریں؟
	تالیف:	محمد ریاض جمیل
	طبع : 	اول ۱۱۰۰
	مطبع:	ایم اے پرنٹرز
	باہتمام:	عبدالقدیر
 جملہ حقوق بحق ناشر محفوظ ہیں







الناشر





والدین یہ تو سوچتے ہیں کہ ہمارے
مرنے کے بعد ہماری اولاد کا کیا ہو گا؟
لیکن
یہ نہیں سوچتے کہ 
اولاد کے مرنے کے بعد اولاد کا کیا ہو گا؟




انتساب

مربیٔ اعظم
حضرت محمد مصطفی  صلی اللہ علیہ و سلم  کا نام 
جو کسی انسان کے نہیں خود اللہ رب العزت کے تربیت یافتہ تھے
اپنے  اور 
تربیت یافتہ صحابہ رضی اللہ عنھم  کی ایک ایسی جماعت تیار فرما گئے جو آج بھی ستاروں کی جبیں ہو کر چمک رہے ہیں‘ جن کا نقش پا آج بھی کامرانی کی سند رکھتا ہے آئیے ان تابندوں ستاروں کے کرداروں سے روشنی مستعار لے کر اپنی اولاد کو آنکھوں کا نور اور دلوں کا سرور بنائیں
ژ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین - انتساب ۵ - تقریظ ۲۸ - تقریظ ۲۹ - مقدمہ ۳۱ - اولاد ایک نعمت ہے ۳۱ - اولاد کا نیک ہونا رحمت اور برا ہونا زحمت ہے ۳۲ - بگڑی ہوئی اولاد ۳۳ - نیک تربیت اولاد کا حق ہے ۳۳ - اولاد کی تربیت والدین پر فرض ہے ۳۴ - اولاد کے گناہوں کا وبال والدین کے سر بھی ہو گا ۳۴ - تربیت اولاد کے فوائد ۳۵ - قیامت کے دن تربیت اولاد کے بارے میں سوال ہو گا ۳۵ - بچپن کی اہمیت ۳۶ - اسلام اور بچپن ۳۷ - بچپن سے بچپن تک ۳۸ - تربیت اولاد کی ضرورت ۳۸ - تربیت کرنے کے فائدے اور نہ کرنے کے نقصانات ۳۹ - بچوں کی تربیت کیسے اور کب تک کی جائے ۴۰ - بچوں کی تربیت کن خطوط پر کی جائے؟ ۴۰ - اولاد کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے مانگنا ۴۲ - امانت میں خیانت نہ کریں ۴۳ - پہلی بات ۴۵ تقریر (۱) اولاد کی اصلاح و تربیت - اولاد کی اصلاح و تربیت ۵۲ 2 1
3 - خطاب کا پیارا عنوان ۵۳ - لفظ ’’بیٹا‘‘ ایک شفقت بھرا خطاب ۵۳ - ذاتی عمل نجات کے لئے کافی نہیں ۵۵ - اگر اولاد نہ مانے تو! ۵۶ - دنیاوی میں آگ سے کس طرح بچاتے ہو؟ ۵۶ - آج دین کے علاوہ ہر چیز کی فکر ہے ۵۸ - تھوڑا سا بے دین ہوگیا ہے ۵۸ - ’’جان‘‘ تو نکل گئی ہے ۵۹ - نئی نسل کی حالت ۵۹ - آج اولاد ماں باپ کے سر پر سوار ہیں ۶۰ - باپ ’’نرسنگ ہوم‘‘ میں ۶۱ - جیسا کرو گے ویسا بھرو گے ۶۱ - حضرات انبیاء اور اولاد کی فکر ۶۲ - قیامت کے روز ماتحتوں کے بارے میں سوال ہوگا ۶۳ - یہ گناہ حقیقت میں آگ ہیں ۶۴ - حرام کے ایک لقمے کا نتیجہ ۶۴ - اندھیرے کے عادی ہوگئے ۶۵ - اللہ والوں کو گناہ نظر آتے ہیں ۶۶ - یہ دنیا گناہوں کی آگ سے بھری ہوئی ہے ۶۷ - پہلے خود نمازکی پابندی کرو ۶۷ - بچوں کے ساتھ جھوٹ مت بولو ۶۸ - بچوں کو تربیت دینے کا انداز ۶۸ - بچوں سے محبت کی حد ۶۹ - حضرت شیخ الحدیث کا ایک واقعہ ۷۰ - کھانا کھانے کا ایک ادب ۷۱ - یہ اسلامی آداب ہیں ۷۲ - سات سال سے پہلے تعلیم ۷۳ - گھر کی تعلیم دے دو ۷۴ - قاری فتح محمد صاحب رحمہ اللہ ۷۴ - بچوں کو مارنے کی حد ۷۵ - بچوں کو مارنے کا طریقہ ۷۶ - بچوں کو تربیت دینے کا طریقہ ۷۶ - تم میں سے ہر شخص نگران ہے ۷۷ - اپنے ماتحتوں کی فکر کریں ۷۸ - صرف دس منٹ نکال لیں ۷۹ تقریر (۲) 3 1
4 اولاد کے حقوق - اولاد کے حقوق ۸۲ - نیک تربیت والدین پر اولاد کا حق ہے ۸۲ - شریعت کی رو سے اولاد کی تربیت والدین پر فرض ہے ۸۳ - اولاد میں کوتاہیاں دیکھنا اور خاموش رہنا ۸۴ - تربیت میں سستی پر تنبیہہ ۸۴ - بچے کا پہلا حق: پیدائش پر اظہار مسرت ۸۵ - جیسے بیٹا نعمت ہے بیٹی بھی نعمت ہے ۸۵ - دوسرا حق: دعائیں دینا ۸۶ - تیسرا حق: کان میں اذان اور اقامت کہنا ۸۶ - اذان و اقامت کہنے میں عجیب نکتے کی بات ۸۶ - چوتھا حق: تحنیک کرانا ۸۷ - تحنیک کا دنیاوی فائدہ ۸۸ - تحنیککا دوسرا طریقہ ۸۸ - پانچواں حق: اچھا نام رکھنا ۸۸ - نام رکھنے میں احتیاط ۸۹ - بچے میں نام کے اثرات پر واقعہ ۸۹ - پیدائش کے ساتویں دن کے مستحب اعمال ۹۰ - عقیقہ کرنا ۹۰ - بچے کے سر کے بال منڈوانا ۹۱ - حکمت کی بات ۹۱ - بچے کی ختنہ کرانا ۹۱ - شرعی نقطہ نظر سے ختنے کا حکم ۹۲ - ختنے کا دنیاوی فائدہ ۹۲ - بچے کی تربیت کے سلسلے میں مزید تاکید ۹۲ - بچے کو سب سے پہلے اللہ کا نام سکھاؤ ۹۳ - جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی محبت بچوں کے دلوں میں پیدا کی جائے ۹۳ - گھر میں تعلیم کا اہتمام کرنا ۹۴ - بچوں کو بزرگوں کی مجلسوں میں لے جانا ۹۵ - بچوں اورگھروالوں کے ساتھ کیسا رویہ اپنانا چاہئے ۹۶ - اولاد کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے مدد مانگنا ۹۶ - ہمارا رویہ اپنی اولاد کے ساتھ ۹۷ - عبرت آموز واقعہ ۹۷ تقریر (۳) بچوں کی تربیت کیسے کریں؟ 4 1
5 - بچوں کی تربیت کیسے کریں؟ ۱۰۲ - دینی تربیت کے لئے اولاد پر لاٹھی برساتے رہو ۱۰۲ - اللہ پر ایمان ہے تو احکام الٰہیہ سے غفلت کیوں ؟ ۱۰۳ - تربیت میں اعتدال ۱۰۴ - اولاد کی تربیت والد کی ذمہ داری ہے ۱۰۴ - صحیح تربیت کا اثر ۱۰۵ - بچوں میں تصویر مٹانے کا جذبہ ۱۰۵ - بچی نے مرغ کی گردن توڑ دی ۱۰۵ - جائز ناجائز کی فکر ۱۰۶ - آنکھوں کی ٹھنڈک ۱۰۶ - اولاد کی تربیت میں تفویض ۱۰۶ - سعادت کی ایک مثال ۱۰۷ - اولاد کی تربیت نہ کرنا جرم عظیم ہے ۱۰۸ - بچوں کا دل بنانے کا طریقہ ۱۰۹ - جہالت کے کرشمے ۱۰۹ - علم کافی نہیں استحضار ضروری ہے ۱۱۰ - محاسبہ و مراقبہ کی اہمیت ۱۱۱ - بروقت تشجیع و تنبیہ ۱۱۴ - آج کے مسلمان کی غفلت ۱۱۵ - نسخے کی کامیابی کے لئے دوام ضروری ہے ۱۱۸ - بچوں کو سزا دینے کے مراحل ۱۱۹ - بیٹے کو ابا نہ بنائیں ۱۲۱ تقریر (۴) بیٹی اللہ کی رحمت - بیٹی اللہ کی رحمت ۱۲۴ - تمہید ۱۲۵ - بیٹا اور بیٹی دونوں اللہ تعالیٰ کی عطا ہیں ۱۲۵ - بیٹے کی پیدائش پر خوشی کا اظہار ۱۲۶ - بیٹی کی پیدائش پر خوش نہ ہونا ۱۲۶ - بیٹی کی پیدائش پر بیوی سے ناراضگی ۱۲۷ - بیٹی کی پیدائش پر طلاق کی دھمکی ۱۲۷ - زمانہ جاہلیت میں کفار کا طرز عمل ۱۲۸ - بیٹی کو زندہ دفن کرنا ۱۲۸ - بیٹی کو باعت ذلت سمجھنا ۱۲۹ - بیٹی اللہ کی اور بیٹا ہمارا ۱۲۹ - ایک عبرت آموز واقعہ ۱۳۰ 5 1
6 - مسلمانوں کا یہ طرز عمل درست نہیں ۱۳۱ - حضور صلی اللہ علیہ و سلم کا طرز عمل ۱۳۱ - بیٹی کی پرورش‘ جنت میں جانے کا ذریعہ ۱۳۲ - بیٹی جہنم سے بچنے کا ذریعہ ۱۳۳ - ماں کی شفقت کا عجیب واقعہ ۱۳۳ - حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی معیت ۱۳۴ - بیٹی کی پرورش پر تین فضیلتیں ۱۳۴ - لڑکی کی پیدائش پر زیادہ خوشی کا اظہار ۱۳۵ - بیٹیوں کے حقوق ۱۳۵ - اولاد کے درمیان اظہار محبت میں برابری ۱۳۶ - اولاد کو دینے میں برابری ۱۳۶ - ضرورت کے مواقع مستثنیٰ ہیں ۱۳۷ - زندگی میں تقسیم جائیداد ضروری نہیں ۱۳۷ - زندگی میں جائیداد پر اولاد کا حق نہیں ۱۳۷ - زندگی میں سب اولاد کو برابر دے ۱۳۸ - نکاح سے بیٹی کا حق ساقط نہیں ہوتا ۱۳۹ - عملی قبضہ ضروری ہے ۱۴۰ - یہ بیٹی پر ظلم ہے ۱۴۱ - خلاصہ کی باتیں ۱۴۱ - بیٹا ہونے کا تعویذ ۱۴۲ - دوسرا عمل ۱۴۳ - رشتے کے لئے مجرب عمل ۱۴۳ تقریر (۵) تربیت اولاد کی ضرورت - تربیت اولاد کی ضرورت ۱۴۶ - اسلام علم و عمل کا نام ہے ۱۴۶ - غفلت اور جہالت کو دور کرنا فرض ہے ۱۴۶ - سب سے پہلا مدرسہ ماںباپ کی گود ہے ۱۴۷ - اولاد کے بارے میں دور حاضر کے لوگوں کی بد حالی ۱۴۸ - بچوں کی تعلیم و تادیب مالی صدقہ سے افضل ہے اور اچھے ادب سے بڑھ کر اولاد کیلئے کوئی عطیہ نہیں ۱۴۹ - اولاد کی تعلیم و تربیت سے غفلت کرنیوالے ۱۵۰ - سات سال کے بچے کو نماز سکھاؤ ۱۵۲ - جہالت کی وجہ سے بیٹے پوتے باپ دادا کا جنازہ بھی نہیں پڑھ سکتے ۱۵۳ - اولاد کو آداب سکھاناسب سے بڑا عطیہ ہے ۱۵۴ - بہت سے لوگ سخی ہیں مگر اولاد سے غافل ہیں ۱۵۴ 6 1
7 - ادب کامعنی اور مطلب ۱۵۵ - غیر اسلامی طور طریق آداب نہیں ہیں ۱۵۶ - تعلیم کا اہتمام ۱۵۶ - زبانی تعلیم ۱۵۷ - کتابی تعلیم ۱۵۷ - چند دینی کتابوں کے نام ۱۵۷ - اہل وعیال کو اللہ سے ڈراتے رہو ۱۵۹ - پہلی نصیحت ۱۶۰ - دوسری نصیحت ۱۶۱ - تیسری نصیحت ۱۶۱ - چوتھی نصیحت ۱۶۲ - پانچویں نصیحت ۱۶۲ - چھٹی نصیحت ۱۶۳ - ساتویں نصیحت ۱۶۳ - آٹھویں نصیحت ۱۶۴ - نویں نصیحت ۱۶۴ - دسویں نصیحت ۱۶۴ تقریر (۶) اولاد کی تربیت کیسے ہو؟ - اولاد کی تربیت کیسے ہو؟ ۱۶۸ - بچے کا پہلا مدرسہ ۱۶۸ - عورتوں کو دینی تعلیم کی ضرورت ۱۶۹ - واشنگٹن کی نو مسلم خاتون اور محبت الٰہی ۱۷۰ - اللہ نے عورت کو نبیہ کیوں نہیں بنایا؟ ۱۷۱ - امام جعفر رحمہ اللہ کی بیٹی اور خدمت حدیث ۱۷۲ - حضرت حسن بصری رحمہ اللہ کو حضرت رابعہ بصریہ ' کا مشورہ ۱۷۳ - ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہr کا احسان عظیم ۱۷۴ - ام امام غزالی رحمہ اللہ کا علم معرفت ۱۷۵ - عورت کی غیر معمولی صلاحیتیں ۱۷۶ - حضرت جابرtکی اہلیہ کا صبر و تحمل ۱۷۷ - سیدہ خدیجہ الکبریٰ rکی امام الانبیاء صلی اللہ علیہ و سلم کو تسلی ۱۷۸ - نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کی پھوپھی کا صبر ۱۸۰ - ایک صابرہ کی حکمت عملی ۱۸۱ - عورتوںکی علمی اور اخلاقی ترقی میں رکاوٹ کیا؟ ۱۸۲ - قیامت کے دن سوال ہوگا ۱۸۳ - معزز و ایماندار کون ۱۸۴ 7 1
8 - آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی آخری وصیت ۱۸۴ - عورتوں میں بے دینی کے اسباب ۱۸۵ - سیرت کے حسن و جمال کو اپنائیں ۱۸۵ - شادی کیلئے عورت کا انتخاب ۱۸۶ - دنیا میں فتنوں کی وجوہات ۱۸۷ - حسن ظاہری کی قیمت ۱۸۷ - صحابہ کرام ] کا معیار اخلاق و کر دار ۱۸۸ - ظا ہری اور باطنی حسن کا فرق ۱۸۸ - بے پردگی کی اصل وجوہات ۱۸۹ - خوبصورت کی بجائے خوب سیرت ۱۹۰ - دائمی عزتوں کا راز ۱۹۰ - سیرت پائیدار حسن ۱۹۱ - ملکہ زبیدہ کی مثالی زندگی ۱۹۲ - والئی کا بل امیر دوست محمد کی اہلیہ کا یقین کا حیرت انگیز واقعہ ۱۹۳ - عورتوں کیلئے دینی تعلیم کی فکرکیجئے ۱۹۴ - ظاہری آرائش کی بجائے دینی زندگی اپنائیے ۱۹۵ - اے بہن دوجہیزوں کی تیاری کر ۱۹۶ - ایک فیشن ایبل لڑکی کا عبرت انگیز واقعہ ۱۹۷ تقریر (۷) اولاد کی تربیت کیسے ہو؟ - اولاد کی تربیت کیسے ہو؟ ۲۰۲ - فطری خواہش ۲۰۲ - انبیاء علیھم السلام کی اولاد کے لئے دعائیں ۲۰۳ - نیک اولاد بہترین صدقہ جاریہ ۲۰۴ - نیک اولاد کے لئے وظیفہ قرآنی ۲۰۶ - حضرت یعقوب علیہ السلام اور ابراہیم علیہ السلام کی اولاد کیلئے نصیحت ۲۰۶ - حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا اپنی اولاد کیلئے ۲۰۸ - بری اولاد کے ثمرات ۲۱۰ - والدین کی دعاؤں کے اثرات ۲۱۳ - والدین کا اثر اولاد پر ۲۱۴ - بسم اللہ کی برکات ۲۱۷ - ہمبستری کی دعائیں اورآداب ۲۱۸ - نافرمان اولاد کیوں جنم لیتی ہے؟ ۲۱۸ - ماں کے اثرات بچے پر سائنسی دنیا کا اعتراف ۲۱۹ - نبوی صلی اللہ علیہ و سلم تعلیمات کامیابی کی شاہراہ ۲۲۰ 8 1
9 تقریر (۸) اولاد کی تربیت کیسے ہو؟ - اولاد کی تربیت کیسے ہو؟ ۲۲۴ - اولاد اللہ کے خزانو ں کی نعمت ۲۲۴ - حمل کا بوجھ اٹھانے پر اجر عظیم ۲۲۴ - حاملہ عورت کے لئے مفید مشورے ۲۲۵ - دوران حمل چند احتیاطیں اور کرنے کے کام ۲۲۵ - بچے پر نیکی کے اثرات کیسے ہوں؟ ۲۲۶ - مشتبہ کھانے کا اثر اولاد پر ۲۲۷ - خوش رہنا صحت کا بہترین راز ۲۲۷ - پرسکون زندگی کے راز ۲۲۷ - مثبت سوچ کے ذریعے پریشانی کا حل ۲۲۸ - غم دور کر نے کی دعا ۲۲۹ - نیک اولاد کی تمنا ۲۳۰ - نومولود بچے کو ماں کا پہلا تحفہ ۲۳۰ - بچے پر ماں کے دودھ کے اثرات ۲۳۱ - بچے کو دودھ پلانے کے آداب ۲۳۱ - فیڈر‘ چوسنیاں بیماری کا مرکز ۲۳۲ - پیدائش کے بعد تہنیک دینا ۲۳۳ - تہنیک کے بعد اذان اور اقامت کا عمل ۲۳۳ - بچے کا نام ہمیشہ اچھا رکھیں ۲۳۴ - ولادت کے بعد عقیقہ ۲۳۵ - ماں کی تلاوت کے اثرات بچے پر ۲۳۵ - بچے کی تربیت کرنے پر خوشخبری ۲۳۶ - بچوں کے سامنے بے شرمی والی حرکات سے اجتناب کیجئے ۲۳۷ - بچے کو خالق حقیقی کا تعارف ۲۳۷ - ڈانٹ ڈپٹ سے بچے کی شخصیت پر منفی اثرات ۲۳۸ - اچھی تربیت کے سنہری اصول ۲۳۹ - اولاد کا حق ماں باپ پر ۲۴۱ - والدین کی اولین ذمہ داری ۲۴۲ - بچوں کو سلام اور شکریہ ادا کرنے کی عادت ڈالیں ۲۴۳ - بچے کو شکریہ سکھانے کا عجیب واقعہ ۲۴۴ - سب سے بڑی بیماری دل آزادی سے بچئے ۲۴۵ - بچے کو غلطی پر معافی مانگنے کا احساس دلائیں ۲۴۶ - بچوں سے بڑوں جیسی توقع مت رکھیے ۲۴۷ - نبی علیہ السلام کا بچوں سے پیار و محبت ۲۴۸ 9 1
10 - بچوں کی تربیت محبوب صلی اللہ علیہ و سلم کے نقش قدم پر ۲۴۹ - مائیں روک ٹوک کی بجائے سمجھائیں ۲۵۰ - بچوں کی تربیت اور والدین کی ذمہ داریاں ۲۵۱ - بچے ضدی کیوں ہوتے ہیں ۲۵۱ - بچوں کی نفسیات سمجھنے کے طریقے ۲۵۲ - بچے کو کبھی بددعا نہ دینا ۲۵۳ - ماں کی بددعا کا اثر ۲۵۴ تقریر (۹) نعمت کی ناقدری - نعمت کی ناقدری ۲۵۶ - حضرت مریم علیہ السلام کی والدہ کی دعا ۲۵۶ - بچوں کی حفاظت کیلئے انمول وظیفہ ۲۵۷ - باوضو کھانا پکائیے ۲۵۸ - باوضو کھانا پکانا صحابیات g کا عمل ۲۵۸ - با وضو پکے ہوئے کھانے کے اثرات ۲۵۹ - بچے کو سکون کی نیند دلانے کی دعا ۲۶۰ - بچے کورے کاغذ کی مانند ہیں ۲۶۰ - ایک سلیقہ مند بچے کے ایمانی روحانی کلمات ۲۶۱ - والدین بچوں کیلئے نمونہ بنیں ۲۶۲ - بچے اپنے بڑوں کے نقش قدم پر ۲۶۲ - بچہ فطرتاً نقال ہے ۲۶۳ - بچے کو شروع سے ہی صفائی کا عادی بنانا ۲۶۴ - بچوں کو بولنے کا ادب سکھانا ۲۶۵ - جھو ٹ سے بچئے ۲۶۵ - بچے کو ڈرانے دھمکانے کے نقصانات ۲۶۶ - ماں بچے کی نفسیات کیسے سمجھے؟ ۲۶۷ - بچے کو نہ غلام بنائیں اور نہ سیٹھ ۲۶۸ - بچوں کی اصلاح کیسے؟ چند تجربات کا نچوڑ ۲۶۸ - بچے میں اچھی عادات پیدا کرنے کا حیرت انگیز نسخہ ۲۷۱ - بچوں کو محبت دینا نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی سنت مطہرہ ۲۷۱ - اپنے بچے سے محبت پر انعام الٰہی ۲۷۲ - بچے کے دل میں بچپن سے توحید الٰہی کی شمعیں روشن کرنا ۲۷۳ - خواجہ قطب الدین بخیار کا کی رحمہ اللہ کی والدہ کی تربیت ۲۷۳ - اپنی اولاد کو تین چیزیں سکھاؤ ۲۷۶ - بچوں کو طعنہ مت دیں ۲۷۶ - بچوں سے بات منوائیے آرڈر نہ دیجئے ۲۷۷ 10 1
11 - بچوں کے دل میں دشمنی کا بیج مت بوئیے ۲۷۸ - بچوں کے سوالات کا جواب دینے سے مت گھبرائیے ۲۷۸ - آئن سٹائن سائنسدان کیسے بنا ۲۸۰ - بچوں کو برے دوستوں سے بچائیے ۲۸۱ - امام جعفرصادق رحمہ اللہ کا فرمان ۲۸۲ - بچوں کو مارنا کوئی حل نہیں ۲۸۳ - بچوں کی لائبریری ۲۸۳ - بچوں کا نظام الاوقات ۲۸۴ - رشتوں کیلئے معیار انتخاب ۲۸۴ - حضرت عمرtکا اپنی بہو کے انتخاب کیلئے معیار ۲۸۵ - بچے کی تربیت کا رقت آمیز واقعہ ۲۸۶ تقریر (۱۰) اسلام میں بچیوں کی تربیت - اسلام میں بچیوں کی تربیت ۲۹۲ - بیٹیاں اللہ کی نعمت ہوتی ہیں‘بیٹی کی خدمت اور پرورش کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم محبوب رکھتے تھے ۲۹۲ - کیا انسانیت اس احسان کا بدلہ دے سکتی ہے ۲۹۳ - بیٹی بیٹے سے زیادہ والدین کی وفادار ہوتی ہے ۲۹۵ - بیٹی کی کفالت کرنے والا جنتی ہے ۲۹۶ - بیٹیوں سے حسن سلوک جہنم سے بچائے گا ۲۹۸ - بیٹیوں کی پرورش کرنے والا قیامت میں حضور صلی اللہ علیہ و سلم کے قریب ہوگا ۲۹۹ - خطیب کہتا ہے ۳۰۰ - بچیوں کی بہترین تربیت کی جائے ۳۰۱ - بیٹی کی شادی ۳۰۲ - رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی چار بیٹیاں ۳۰۲ - سسرال والوں سے گزارش ۳۰۳ - تقریر (۱۱) تربیت اولاد - تربیت اولاد ۳۰۶ - کم علم انسان ۳۰۹ - بگڑی ہوئی اولاد ۳۱۰ - یتیم کون؟ ۳۱۱ 11 1
12 - شریک جرم ۳۱۲ - ایک حدیث کا مفہوم ۳۱۳ - حضرت سہیل تستری رحمہ اللہ ۳۱۴ - بابا فرید رحمہ اللہ ۳۱۵ - حضرت شیخ الحدیث رحمہ اللہ کے والد ۳۱۶ - کل اور آج کی مائیں ۳۱۶ - اولاد کے حقوق ۳۱۷ - پہلا حق ۳۱۸ - اولاد کادوسرا حق ۳۱۹ - تیسرا حق ۳۲۱ - چوتھا حق ۳۲۲ - پانچواں حق ۳۲۲ - تربیت کی اہمیت ۳۲۳ - پہلی درسگاہ ۳۲۵ - صحبت صالح ۳۲۶ - حکایت رومی رحمہ اللہ ۳۲۸ - کتابیں ۳۲۹ - امانت میں خیانت ۳۳۰ تربیتِ اولاد کے بنیادی اصول - نماز کی تعلیم ۳۳۲ - حرام کاموں سے ڈرانا ۳۳۳ - قول و عمل میں سچائی ۳۳۴ - مال حرام سے بچانا ۳۳۴ - بددعا نہ کرنا ۳۳۴ - اللہ کے ساتھ شرک سے ڈرانا ۳۳۵ - ستر اور پردہ ۳۳۵ - مخصوص لباس ۳۳۶ - اخلاق و آداب ۳۳۶ - انبیاء علیھم السلام کی محبت پیدا کیجئے ۳۳۸ - بچہ کے دل میں حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی محبت پیدا کیجئے ۳۳۸ - بچے کے دل میں اللہ کے خوف کا احساس پیداکیجئے ۳۴۱ - بچوںکو صدقے کی عادت کی ترغیب دیں ۳۴۳ - بچوں کو غریبوں سے میل جول رکھنے کی تعلیم دیجئے ۳۴۳ - وعدہ خلافی سے بچنے کی ترغیب دیجئے ۳۴۳ - بچے کو ایثار کی تعلیم دیجئے ۳۴۴ - حقیقی ماں کا جذبہ ایثار ۳۴۵ 12 1
13 - والدین کی قدر کرنا ۳۴۵ - بچوں کو قناعت کی تعلیم دیں ۳۴۶ - بہادری کی تربیت ۳۴۷ - والد کا خوف ۳۴۸ - بچے کو اسلامی معلومات والا لٹریچر فراہم کیجئے ۳۴۹ - بچوں کے وعدوں کو پورا کرنا ۳۴۹ - بچوں کو بزرگوں کے قصے سناتے رہا کیجئے ۳۴۹ - اچھے کام پر تعریف کریں ۳۴۹ - بچوں کو خوش رکھیے ۳۵۱ - اولاد کو وقت کی قدر کرنے کی ترغیت ۳۵۲ - بچوں کو رعب میں رکھیں ۳۵۵ - خود داری اور خود اعتمادی پیدا کیجئے ۳۵۷ - بچے کو کاہل بنائیں ۳۵۸ - رحیمانہ برتاؤ سکھائیے ۳۵۹ - ہمسائے سے نیک سلوک کی ترغیب دیجئے ۳۶۰ - بے مقصد کاموں کو چھوڑنا سکھائیے ۳۶۰ - ناک صاف کرنے کی تربیت دیجئے ۳۶۱ - گھر میں رہنے کی عادت ڈالی جائے ۳۶۱ - بڑوں کا ادب کرنا سکھائیے ۳۶۲ - سڑک کے بجائے فٹ پاتھ پر چلنا سکھائیے ۳۶۲ - کوڑا پھینکنا سکھائیے ۳۶۲ - بچگانہ حرکت اور تقلید کی عادت سے روکیے ۳۶۳ - حسب قوت کام لینا سکھائیے ۳۶۳ - نمازی کے آگے سے گزرنے سے روکیے ۳۶۴ - فضول گفتگو سے بچائیے ۳۶۴ - بچے کو ایمانداری سکھائیے ۳۶۵ - بچے کو توکل علی اللہ سکھائیے ۳۶۶ - اللہ عزوجل کا خوف پیدا کرے ۳۶۷ - بچے کے دل میں علماء کی اہمیت بٹھائیے ۳۶۸ - بچے کو سوال سے بچائیے ۳۷۰ - بچہ کو عطا کرنے کی عادت سکھائیں ۳۷۰ - بچے کو خیانت سے بچائیے ۳۷۱ - بچے کو سلام کر نے کی تعلیم دیجئے ۳۷۲ - بچے کو شرم و حیا کی ترغیب دیجئے ۳۷۲ - بچے کو اللہ کی دی ہوئی نعمتوں سے روشناس کرائیں ۳۷۴ - بچوں کو عربی زبان سکھائیے ۳۷۶ - بچوں کو ماں باپ کا نام و پتہ ضرور یاد کرادینا چاہیے ۳۷۷ 13 1
14 - بچوں کے ساتھ پیار اور سختی کا ایک تجربہ ۳۷۷ - تربیت بذریعہ خطاء ۳۷۷ - بچوں کی چھوٹی غلطیوں سے درگزر کیجئے ۳۷۸ - تربیت بذریعہ تعظیم و تکریم ۳۷۹ - حلال و حرام کی تمیز ۳۸۰ - ملحدانہ افکار ۳۸۰ - بچوں کے سامنے مقاصد نہ رکھیے ۳۸۳ - بچوں کو چھوڑ جانے کی دھمکی ہر گز نہ دیجیے: ۳۸۳ - بچوں کو گھر چھوڑنے کی اجازت ہرگز نہ دیجیے ۳۸۴ - اپنے بچے کے فیصلے خود نہ کیجئے ۳۸۴ - غصے میں بچے کو سزا نہ دیجیے ۳۸۴ - بچے کو سخت سست مت کہیے ۳۸۴ - بچے کے سامنے ایک دوسرے کی بے عزتی نہ کیجیے ۳۸۵ - بچے کو خود انحصاری سکھائیے ۳۸۵ - بچے سے کبھی نہ کہیے کہ اسے گھر میں پسند نہیں کیا گیا ۳۸۵ - بچے سے پیدا ہونے والی تکلیفوں کو برداشت کریں ۳۸۶ - بچے کی عادات پر آہستہ آہستہ قابو پائیے ۳۸۷ - بچوں کو چھپ کر کوئی بھی کام کرنے سے روکا جائے ۳۸۷ - بچوں کو اپنی زندگی گزارنے دیں ۳۸۸ - بچوں کو نظم و ضبط کی پابندی کرنا سکھائیے ۳۸۹ - خاندان اور بچے کی مثالی تربیت ۳۹۱ - سزا دینے کا طریقہ نہ بدلیں ۳۹۴ - بچوں کے ساتھ کھیلئے ۳۹۶ - اصولی طور پر کھیل کود کے مقاصد درج ذیل ہیں ۳۹۷ - بچوں کے کھیل کود میں شرکت کرنا ۳۹۸ - اپنے بچوں کو پر اعتماد بننے میں مدد دیں ۳۹۹ - بچوں کا خوف کیسے کم کیا جا سکتا ہے! ۴۰۱ - بچے دیر سے کیوں بولتے ہیں؟ ۴۰۴ - بچوں کو محنت کا عادی بنائیے ۴۰۸ - بچوں کو ٹی وی سے دور رکھیں ۴۰۹ - بچہ آپ کی توجہ چاہتا ہے ۴۱۱ - نوزائیدہ بچے کو غسل کیسے دیا جائے؟ ۴۱۳ - غسل کا طریقہ ۴۱۴ - بچوںکی پرسکون نیند کے لئے اہتمام کیجئے ۴۱۶ - والدین کے نام چار اہم پیغام ۴۱۸ - پہلا پیغام ’’پابندی وقت‘‘ ۴۱۸ - دوسرا پیغام ’’بچوں کو محبت دیجیے‘‘ ۴۲۰ 14 1
15 - تیسرا پیغام ’’بچے کیا کھیل رہے ہیں؟‘‘ ۴۲۲ - چوتھا پیغام ’’بچہ کیا پڑھ رہا ہے؟‘‘ ۴۲۴ - بچوں کے دل کی بات ضرور سنیں ۴۲۶ - تربیت اولاد کے سو (۱۰۰) اصول ۴۳۰ - بچے کی نگہداشت ۴۴۴ - آپ کا بچہ مکمل شخصیت کا مالک بن سکتا ہے ۴۴۷ - بچوں کی تربیت کے بارہ سنہری قواعد ۴۵۰ - والدین کے نام ۴۵۲ - روز محشر ایک بچے کی فریاد ۴۵۳ --- 15 1
Flag Counter