Deobandi Books

تبلیغ دین مترجم اردو ( یونیکوڈ )

1 - 316
عرضِ ناشر 
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم
امابعد!چونکہ ظاہر اور باطن کی اصلاح کے ذریعہ حق تعالیٰ سے تعلق بڑھانا ہر مسلمان پر لازم ہے جو کے تصوف کی روح ہے۔اس عظیم الشان مقصد کے حصول کے لیے ہمارے اکابرین نے اخلاق اور تہذیب نفس کے علاج کے لیے مختلف و متعدد کتابیں لکھیں ان میں سے ایک تبلیغ دین ہے۔
''تبلیغ دین'' جس کا اصل نام ''الاربعین فی اصول الدین'' ہے۔ حجة الاسلام حضرت امام غزالیl کا عظیم شاہکار ہے جو جمیع مسلمین اور بہ مصداق ''مشک آنست کہ خود ببویدنہ کہ عطا ربگوید کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویl نے نہ صرف یہ کہ اسے خانقاہ اشرفیہ تھانہ بھون میں سالکین کے نصاب میں شامل کیا بلکہ اس کی افادیت کے پیش نظر مولانا عاشق الٰہی میرٹھیl سے کہہ کر اس کا اردو ترجمہ بھی کرایا تاکہ اردو قارئین کیلئے بھی اس سے استفادہ ممکن ہو، اس اردو ترجمہ کی مزید افادیت و تسہیل کی غرض سے حضرت مفتی جمیل احمد تھانویl نے اس پر حواشی کااضافہ فرمایا اور پھر ہر بیان (اصل) کے آخر میں حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے فوائد کا اضافہ فرمایا تا کہ مضامین کا خلاصہ ذہن نشین ہو جائے اور عمل میں آسانی ہو اور عام قاری بھی اس سے بہ خوبی مستفیض ہوسکے۔ 
 اللہ تعالیٰ نے ہمیں توفیق بخشی کہ ہم اس عظیم دینی خدمت کو حسن ظاہری سے آراستہ کر کے خوبصورت و دلکش انداز میں مضبوط جلد بندی اور عمدہ طباعت و جاذب نظر ٹائیٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کریں تاکہ قاری اس کے حسنِ باطن کے ساتھ ساتھ حسن ظاہر و حسن صورت سے بھی محظوظ ہوسکے۔اللہ تبارک و تعالیٰ اس خدمت کو شرفِ قبولیت عطا فرمائیں اور اس سلسلہ میں کوشش کرنے والے تمام حضرات کیلئے ذخیرۂ آخرت بنائیں۔ آمین۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرضِ ناشر 1 1
3 پیش لفظ 3 1
4 ہدایت اول: 7 3
5 ہدایت دوم: 8 3
6 ہدایت سوم: 8 3
7 ہدایت چہارم: 8 3
8 ہدایت پنجم: 9 3
9 ہدایت ششم: 9 3
10 دستور العمل 9 3
11 ہدایت ہفتم: 11 3
12 ہدایت ہشتم: 11 3
13 ہدایت نہم: 11 3
14 ہدایت دہم: 11 3
15 تبلیغ دین کے متعلق 11 1
16 مجدد الملت حکیم الامت 12 1
17 تبلیغ دین قسم اول 13 1
18 پہلی قسم اعمال ظاہری کے دس اصول 13 17
19 نماز کا بیان 14 17
20 وضو کرنے اور کپڑوںکی طہارت میں ایک عجیب حکمت: 14 19
21 نماز پڑھنے سے بہر حال نفع ہے اگرچہ اس کے اسرار کو نہ سمجھے: 15 19
22 نماز کی روح اور بدن: 15 19
23 بلا حضور قلب والی نماز کی صحت پر علماء کا فتویٰ اور شبہ کا جواب: 16 19
24 نما زکی روح اور اعضائ: 17 19
25 نماز میں قلب اور زبان کی موافقت: 17 19
26 حضورِ قلب حاصل کرنے کی تدبیر: 17 19
27 فائدہ: 18 19
29 زکوٰة، صدقہ اور خیرات کا بیان 20 17
30 خیرات کا اعلیٰ درجہ: 20 29
31 خیرات کا متوسط درجہ: 21 29
32 خیرات کا ادنیٰ درجہ: 21 29
33 مفلس مسلمانوں کی خیرات: 22 29
34 صدقہ کو چھپانے کی مصلحت: 22 29
35 احسان جتانے کا امتحان: 23 29
36 احسان جتانے کے مرض کا علاج: 23 29
37 فائدہ: 24 29
38 روزہ کا بیان 25 17
39 روزہ پر اس قدر اجرو ثواب کا سبب دو باتیں ہیں: 25 38
40 صوم دائودی کی فضیلت: 26 38
41 پیر اور جمعرات کے روزہ کی حکمت: 26 38
42 روزہ کی کیفیت کے اعتبارسے تین قسمیں یہ ہیں: 27 38
43 حلال اور قلیل غذا پر افطار کی فضیلت 27 38
44 فائدہ: 27 38
45 حج کا بیان 28 17
46 آداب سفر حج بیت اللہ شریف: 28 45
47 مشروعیت حج کی حکمت: 29 45
48 ارکان حج کی مشروعت کا دوسرا راز: 30 45
49 فائدہ: 31 45
50 تلاوت قرآن کا بیان 32 17
51 تلاوت کی فضیلت: 32 50
52 تلاوت کلام اللہ کے ظاہری آداب: 32 50
53 تلاوت کی مقدار کا بھی لحاظ رکھو: 33 50
54 تلاوت کلام اللہ کے باطنی آداب: 34 50
55 کلام الٰہی کے الفاظ میںمستور ہونے کی حکمت: 34 50
57 تلاوت میں ترتیل اور معنی کا فہم و تدبر: 35 51
59 اختیاری و سوسے اور ان کے مراتب: 36 56
60 تلاوت میں ترتیل اور معنی کا فہم و تدبر: 35 51
61 اختیاری و سوسے اور ان کے مراتب: 36 51
62 معرفت کے ساتھ حالت واثر بھی پیدا کرنا چاہئے: 37 51
63 فائدہ: 37 51
65 ہر وقت ذکر الٰہی کا بیان: 38 17
66 فنا اور فناء الفنا کی ماہیت اور تمثیل سے اس کا سمجھنا: 39 65
67 فائدہ: 40 65
68 فائدہ مہمہ: 41 65
69 طلب حلال کا بیان 41 17
70 فنا اور فناء الفنا کی ماہیت اور تمثیل سے اس کا سمجھنا: 42 69
71 فائدہ مہمہ: 43 69
73 طلب حلال 43 69
74 تقویٰ کے چار درجے ہیں: 43 17
75 جائز زینت اور مباح لذت سے پرہیز کرنے کا راز: 44 74
76 صدیقین کا تقویٰ اور احتیاط کے قصے: 45 74
77 تمام حیلوں کا صحیح مطلب اور ان سے احتیاط کی ضرورت: 46 74
78 رضائے نفس و رضائے قلب کا لطیف فرق: 47 74
79 مجمع میں سوال کرنے کی قباحت اور ظاہری دینداری سے دنیا کمانے کی برائی: 47 74
80 قلب سے فتویٰ لینے کی ضرورت: 48 74
81 مال کی حالت و حرمت کی شناخت: 49 74
82 جس تفتیش سے مسلمانوں کو ایذاء پہنچے وہ حرام ہے: 50 74
83 بازار کی چیزوں میں اصل حلت ہے: 51 74
84 فائدہ: 51 74
85 مسلمانوں کے حقوق کی حفاظت اور ان کے ساتھ نیک برتائو کا بیان: 52 17
86 تمام مخلوق کے ساتھ حسن معاشرت: 52 85
87 تجرد کی حالت: 52 85
88 بحالت تجرد اپنی ذات کے متعلق حقوق: 53 85
89 تہذیب نفس اور اس پر ظلم یا انصاف کی حقیقت: 53 85
90 مخلوق کے حقوق کی نگہداشت اور اس کا علاج: 54 85
91 مخلوق کے حقوق قائم رکھنے میں درج ذیل بیس باتوں کا لحاظ رکھو جن کی تفصیل یہ ہے: 54 85
92 متعلقین اور اقارب کے حقوق: 59 85
93 پڑوس کے حقوق: 59 85
94 خادم کے حقوق: 60 85
95 بی بی کے حقوق: 60 85
96 یادرکھو کہ ایمان کے بعد اللہ کے واسطے ایک دوسرے کیلئے بیٹھتے اور آتے جاتے ہیں: 61 85
99 بغض فی اللہ: 62 98
100 دینی دوست بنانے کی فضیلت اور حب فی اللہ کے درجے: 61 98
101 دینی دوست بنانے کی فضیلت اور حب فی اللہ کے درجے: 61 17
102 حب فی اللہ: 61 101
103 بغض فی اللہ: 62 101
104 امر بالمعروف اور نہی عن المنکر: 63 17
105 وعظ و نصیحت کا بیان: 63 104
106 گناہگاروں سے میل رکھنا اور معصیت کے درجہ میں بیٹھنا: 64 104
107 علماء کا گناہوں پر سکوت کرنا: 64 104
108 سخت ایذا کے قوی اندیشہ پر نصیحت چھوڑنا: 65 104
109 فصل: 65 104
110 واعظ کو عالم باعمل ہونا چاہئے مگر امر بالمعروف اس کے بغیر بھی ضروری ہے: 67 104
111 فائدہ: 67 104
112 اتباع سنت کا بیان: 69 17
113 اتباع سنت کا بیان: 69 112
114 عادات محمدیہ کے اتباع میں منفعت دینیہ کی حکمتیں اور اسرار: 70 112
115 فصل۔ عبادات میں اتباع سنت بلاعذر چھوڑنا کفر خفی یا حماقت جلی ہے: 73 112
116 خاصیت اعمال میں ضعیف حدیث پر بھی عمل کرنا مناسب ہے: 75 112
117 فائدہ: 76 112
118 خاتمہ : 77 17
119 اوراد مذکورہ کی ترتیب: 77 118
120 عبادتوں کے مختلف اقسام ہونے میں حکمت: 77 118
121 عیال دار شخص اور عالم اور حاکم کے لئے عبادت: 78 118
122 تبليغ دين دوسري قسم 80 1
124 اللہ تعالیٰ فرماتا ہے! 82 122
125 کثرتِ اکل اور حرص طعام کا بیان: 83 122
126 تقلیل طعام کے فوائد: 83 125
127 مقدار طعام کے مراتب: 85 125
128 وقت اکل کے مختلف درجات: 86 125
129 جنس طعام کے مراتب مختلفہ: 87 125
130 سالکوں کو ترک لذائذ کی ضرورت: 87 125
131 فائدہ: 88 125
132 کثرت ِ کلام کی ہوس: 89 122
133  فضول گوئی کا بیان 89 132
134 فضول کلام کی عادت کا نقصان: 89 132
135 کلام عبث کی ماہیت: 90 132
136 فصل: 91 132
137 جھوٹ بولنا : 92 132
138 ہنسی مذاق کا جھوٹ: 92 132
139 تحصیل ماہ و جال کے لئے جھوٹ بولنا حرام ہے: 93 132
140 مزاح و خوش طبعی میں توریہ کااستعمال: 94 132
141 غیبت کرنا : 96 122
142 غیبت کی حقیقت: 96 141
143 مولویوں کا انداز غیبت: 96 141
144 مظلوم کو ظالم کی غیبت کرنا جائز ہے: 98 141
145 بدعتی کی غیبت کرنا جائز ہے: 98 141
146 دوسروں کو نقصان سے بچانے کے لئے غیبت کرنا جائز ہے: 99 141
147 فصل: 99 141
148 فائدہ: 100 141
149 فضول جھگڑا کرنا: 101 122
150 جھگڑے اور نزاع کی حقیقت: 101 149
151 فائدہ: 101 149
152 شائستہ مزاح جائز ہے: 102 149
153 فائدہ: 102 149
154 مدح کرنا: 103 122
155 مدح خواں کی خرابیاں تو یہ ہیں: 103 154
156 مداح کے حق میں مدح سرائی کا نقصان: 103 154
157 مدح سرائی کا ممدوح کو نقصان: 104 154
158 فائدہ: 105 154
159 غصہ کا بیان: 106 122
160 فصل۔ غصہ کا علاج: 106 159
161 غصہ کو مہذب اور مسخر بنانے کی ترکیب: 107 159
162 فائدہ: 108 159
164 حسد کا بیان: 110 122
165 حسد کی حقیقت: 110 164
166 غبطہ جائز ہے: 110 164
167 دين کا نقصان: 111 164
168 دنيا کا نقصان: 111 164
169 فصل: 112 164
170 فائدہ: 113 164
171 بخل اور مال کی محبت کا بیان: 115 122
172 فصل: 116 171
173 ضرورت سے زائد مال کے مضر ہونے کی وجوہات: 116 171
174 ضرورت سے زیادہ مال جمع کرنا تین وجہ سے مضر ہے: 116 171
175 فصل۔ ضرورت کی تحدید اور کفایت کی حقیقت: 117 171
176 فصل: 119 171
177 فصل۔ بخل کی حد اور حقیقت: 120 171
178 فصل۔ بخل کا علاج علمی 121 171
179 بخل کا علاج عملی: 122 171
180 فائدہ: 122 171
181 رعونت اور شہرت و جاہ: 123 122
182 (غروراور شہرت و عظمت) کی محبت کا بیان 123 181
183 فصل۔ حب جاہ اور حب مال کا فرق؛ 124 181
184 مال کی بہ نسبت جاہ کی محبت زیادہ ہونے کا پہلا سبب: 124 181
185 حب جاہ کا دوسرا سبب: 125 181
186 فصل: 126 181
187 بقدر ضرورت جاہ کی تحصیل جائز ہے: 126 181
188 فصل۔ حب ِ مدح کی وجوہات: 127 181
189 فائدہ: 128 181
190  دنیا کی محبت کا بیان: 129 122
191 حب ِ دنیا کی ماہیت: 129 190
192 ہوائے نفس اشیاء دنیا کی محبت کا نام ہے: 129 190
193 تن پروری مسافر آخرت کے لئے مہلک ہے: 130 190
194 فصل: 132 190
195 دنیا کی حقیقت کوڑے پر نظر آتی ہے: 133 190
196 فصل۔ دنیا کی طلب ختم نہ ہوگی: 134 190
197 دنیا مخلوق کا خانۂ ضیافت ہے: 134 190
198 فائدہ: 135 190
199 نخوت (غرور) وتکبر کا بیان: 136 122
200 تکبر کی حقیقت اور آثار: 136 199
201 دوم تکبر: 137 199
202 سوم تکبر نفس: 137 199
203 کبر کا علاج: 138 199
204 عالم کے تکبر کے اسباب: 139 199
205 دوم تقویٰ: 142 122
206 تقویٰ سے تکبر پیدا ہونے کا علاج: 142 205
207 سوم حسب و نسب: 143 205
208 حسب و نسب پر تکبر ہونے کا علاج: 143 205
209 چہارم مال و جمال: 144 205
210 مال اور جمال پر تکبر اور اس کا علاج: 144 205
211 فائدہ: 145 205
212 خود پسندي کا بيان: 146 122
213 ناز اور خود پسندي اور تکبر ميں فرق: 146 212
214 غیر اختیاری خوبی پر ناز ہونے کا علاج: 147 212
215 عبادات وغیرہ اختیاری خوبیوں پر نازاں ہونے کا علاج: 148 212
216 فائدہ: 149 212
217 ریاء کا بیان: 150 122
218 ریاء کی ماہیت اور شرک ہونا: 151 217
219 دینداروں میں نمود ووقعت کی طلب: 152 217
220 امراء میں نمود و عزت کی طلب: 152 217
221 افعال اور اعمال میں ریائ: 153 217
222 فصل: 154 217
223 ریاء کے حرام ہونے کی وجہ: 154 217
224 ریاء کی کیفیت میں کمی بیشی پر گناہ کی کمی وزیادتی: 155 217
225 فصل۔ عبادت کے فرق سے ریاء کی کمی بیشی: 155 217
226 ریاء کے قصد میں تفاوت کی وجہ سے سزا میں کمی بیشی: 156 217
227 فصل۔ ریائے جلی و خفی اور اخفی او ر اشد خفائ: 157 217
228 پہلی قسم: شروع عبادت میں ریائ 160 217
229 دوسری قسم: اثنائے عبادت میں ریائ 160 217
230 تیسری قسم: عبادت کے بعد ریاء کا حکم 161 217
231 فصل۔ ریاء کے سبب اول حب ِ مدح کا علاج: 161 217
232 سبب دوم یعنی خوفِ مذمت کا علاج: 162 217
233 سبب سوم حرص و طمع کا علاج: 163 217
234 فصل۔ عبادت کو مخفی رکھنے کے منافع: 163 217
235 ظہور طاعات جن پر مسرت اختیاری نہیں: 164 217
236 فصل۔ اظہار عبادت بعض جگہ مفید ہے: 164 217
237 گناہ کے مخفی رہنے پر خوشی گناہ نہیں ہے: 165 217
238 فائدہ: 166 217
239 سارے ہی اخلاق ذمیمہ سے صاف ہونا حسن خلق کہا جاسکتاہے: 167 122
240 حسن خلق کی ماہیت و ثمرات: 167 239
241 سیرت کے بھی چار اعضاء ہیں: 168 239
242 قوت علمیہ کا حسن: 169 239
243 قوت غضبیہ اور شہوانیہ کا حسن: 169 239
244 قوت عدل کا حسن: 169 239
245 قوت غضبیہ کے اعتدال اور کمی بیشی کے نتائج: 170 239
246 قوت شہوانیہ کے اعتدال اور افراط و تفریط کے ثمرات: 170 239
247 فصل۔ بدخصلتی کا علاج نفس پر جبر کرنا ہے: 171 239
248 حسن ِ خُلق میں تکلف اخلاق حسنہ کا وسیلہ ہے: 171 239
249 حسنِ خُلق کے مراتب اور ثمرات: 172 239
250 فصل۔ اخلاق کی تشخیص محب صادق سے کرو: 172 239
251 دنیا کی محبت کا علاج: 173 122
252 نفس کا دھوکہ کہ اللہ کریم ہے اور اس کی وجہ سے غفلت: 174 251
253 بے محل توقع شیطانی دھوکہ ہے: 175 251
254 فصل۔ غیب پر ایمان و یقین حاصل کرنے کا طریق: 175 251
255 روحِ انسانی کی حقیقت: 176 251
256 احتیاط اور عقل بھی فکرِ آخرت کو مقتضی ہے: 177 251
257 حب دنیا کا لا علاج درجہ: 178 251
258 دنیا کی محبت کا آخری علاج: 178 251
259 تبلیغ دین تیسر ی قسم 180 1
261 توبہ کا بیان 181 259
262 توبہ سے اللہ تعالیٰ کی خوشی کااندازہ: 181 261
263 فصل۔ توبہ ہر شخص پر واجب ہے: 182 261
264 بدخصائل کا مادہ اپنے وقت پر غلبہ دکھاتا ہے: 183 263
265 قلب انسانی ظلماتی اور خدائی لشکر کا میدان جنگ ہے: 184 263
266 کوئی انسان کسی وقت بھی گناہ سے خالی نہیں: 184 263
267 معصوم و بے گناہ کو بھی توبہ کی حاجت ہے: 185 263
268 فصل۔ شرائط توبہ کے پورے ہو جانے پر قبولیت میں شک نہیں: 186 261
269 مرض غفلت باطنی جملہ امراض بدنی سے بڑھا ہوا ہے: 187 261
270 طبیب خود مریض بن گئے اور علماء محبانِ دنیا ہوگئے: 188 261
271 گناہ پر اصرار ہونے اور توبہ نہ کرنے کا پہلا سبب اور اس کا علاج: 189 270
272 توبہ میں آج کل کرنے کا دوسرا سبب اور اس کا علاج: 189 270
273 توبہ میں آج کل کرنیکا تیسرا سبب اور اس کا علاج: 190 270
274 چوتھا اور پانچواں سبب اور اس کا علاج: 191 270
275 فائدہ: 193 270
282 خوف کا بیان: 194 259
283 خوف کی حقیقت اور حاصل کرنے کا طریقہ: 194 282
284 فصل۔ خوف کی زیادتی مذموم ومضر ہے: 196 282
285 جوانی میں خوف اور بڑھاپے میں رجاء کا غلبہ مفید ہے: 196 282
286 زہد کا بیان؛ 198 259
287 زہد علم کا ثمرہ اور شرح صدر کی علامت ہے: 198 286
288 زہد کی حقیقت اور ثمرہ واثر: 199 286
289 طعام میں مدت کے اعتبار سے زہد کے مراتب: 200 286
290 مقدار کے اعتبار سے زہد کے مراتب: 200 286
291 لباس کے متعلق زہد کے مراتب: 201 286
292 مکان کے متعلق زہد کے مراتب: 202 286
293 اثاث البیت کے متعلق زہد کے مراتب: 203 286
294 تنعم پر افسوس کرو اور زاہدوں کی صحبت رکھو: 204 286
295 فصل۔ زہد کے کئی درجے ہیں: 204 286
296 دنیا کی رغبت و نفرت دونوں کا نہ رہنا کمال کا زہد ہے: 205 286
297 زُہد سے بھی زُہد ہونا اعلیٰ درجہ ہے: 206 286
298 زُہد کے اسباب: 207 286
299 فقر کی فضیلت: 208 286
300 فائدہ: 209 286
301 صبر کا بیان: 210 259
302 صبر کے معنی اور انسان کے ساتھ اس کا اختصاص: 210 301
303 صبر کا اعلي? درجہ:يادرکھو کہ صبر کے تين درجے ہيں: 211 301
304 صبر کا متوسط درجہ اور اس کی علامت: 212 301
305 فصل: 213 301
306 دوسری صورت یہ ہے کہ اپنی خواہش کے مخالف حالت ہو اور اس کی چار قسمیں ہیں: 213 301
307 عبادت کے شروع اور درمیان اور ختم پر صبر کرنا: 214 301
308 معصیت پر صبر کرنے کی ضرورت: 214 301
309 مصائب اور آفات پر صبر کرنا: 215 301
313 فائدہ: 215 301
316 شکر کا بیان 216 259
317 شکر ہی مقصود بالذات ہے، خوف ، توبہ، زہد اور صبر وسیلہ مقصود ہیں: 216 316
318 تیسرا رکن یعنی عمل اور ہر نعمت کا طاعت خدا میں استعمال: 217 316
319 فصل۔ کفران نعمت کا ادراک باتباع سنت: 218 316
320 شریعت نے جن کو معصیت و حرام کہا ہے وہ درحقیقت کفران نعمت ہی ہے: 218 316
321 فائدہ: 220 316
322 اخلاص اور صدق کا بیان: 221 259
323 اخلاص کا پہلا رکن یعنی نیت اور اللہ کے واسطے عمل: 221 322
324 نیت کی ماہیئت اور حقیقت: 222 322
325 فصل: 223 322
326 ایک معصیت بھی متعدد نیتوں سے کئی معصیتیں بن جاتی ہیں: 224 322
327 نیت کارکن دوم اخلاص ہے: 225 322
328 اخلاص کی ماہیت: 226 322
329 صدق قولی اور اس کا کمال: 227 322
330 صدق نیت کا عزم: 228 322
331 عزم کا صدق: 228 322
332 عزم کے پورا کرنے میں صدق: 229 322
333 صدق حالی: 229 322
334 مقامات میں صدق: 229 322
335 فائدہ: 230 322
336 توکل کا بیان: 231 259
337 توکل کی ماہیئت اور ارکان: 231 336
338 توکل کا رکن اول معرفت یعنی توحید: 231 336
339 توکل کا دوسرا رکن یعنی حال: 232 336
340 اللہ پر توکل اور اعتماد نہ ہونے کے دو سبب: 232 336
341 توکل کا تیسرا رکن یعنی عمل: 233 336
342 غالب الحکم اسباب کااختیار کرنا بھی خلاف توکل نہیں: 235 336
343 سال بھر سے زیادہ معاش کا انتظام اہل وعیال کا بھی خلاف توکل ہے: 236 336
344 دفع مضرت کا حکم بھی جلب منفعت کی طرح تین قسم کا ہے: 237 336
345 فائدہ: 238 336
346 محبت کا بیان: 239 259
348 عشق اور محبت کی حقیقت اور چھٹا حاسہ: 239 346
349 خوب سیرتی کی لذت کا ادراک باطنی حاسہ سے ہوتا ہے جس کا محل قلب ہے: 241 346
350 محبت کے اسباب صرف علم و قدرت اور تقدس میں ہیں: 242 346
351 محبت کا ادنیٰ درجہ محسن کی محبت ہے: 243 346
352 فائدہ: 245 346
353 رضا برقضا کا بیان: 247 259
354 فصل: 247 353
355 تکليف پر رضا اور خوشي ہونے کے عقلي وجوہات و نظائر: 248 354
356 رضابرمصيبت واقع ميں محبت ال?ہي کااثر ہے: 248 354
357 تکلیف کے انجام یعنی ثواب کی وقعت تکلیف کااحساس کم یا گم کر دیا کرتی ہے: 249 354
358 قضاوقدر کی حکمتیںاور اسرار سوچنے سے تکلیف کا اثر نہیں ہوتا: 250 354
359 حضرت خضر gکے افعال میں بظاہر نقصان و تکلیف تھی مگر حقیقت میں مخلوق کی بہبودی کا سبب تھے: 251 354
360 .ناگوار واقعات میں مصلحت خداوندی مضمر ہوتی ہے: 251 354
361 مشکل ہے:تکوینی اسراروحکم پر مطلع ہونا 252 354
362 فصل: 253 353
363 رضا برقضایہ نہیں ہے کہ دعا مانگنا یا تدبیر اور سبب کرنا چھوڑ دیا جائے: 255 362
364 فائدہ: 256 362
365 فکر آخرت کا بیان: 257 259
366 فکر ِ موت اصلاح قلب کی اصل ہے: 257 365
367 فکر موت کا طریق اور تصور کی کیفیت: 258 365
368 طول امل سے بچو اور موت کو ہمیشہ پیش نظر رکھو: 258 365
369 فائدہ: 259 365
370 خاتمہ 260 365
371 محاسبۂ نفس اور مراقبہ کی کیفیت: 260 365
372 ایک ایک سانس غنیمت اور بے بہا موتی ہے: 261 365
373 اپنے نفس سے مباحثہ کرنا اہل باطل فرقوں سے مناظرہ کرنے سے بدرجہا زیادہ ضروری ہے: 263 365
374 نفس کی خاصیت کتے کی سی ہے کہ مارکھائے بغیر سیدھا نہیں ہوتا: 264 365
375 وضو کی دعائیں: 265 259
376 وضو شروع کرنے سے پہلے کی دعائیں: 265 375
377 ہاتھ دھوتے وقت: 265 375
378 کلی کرتے وقت: 265 375
379 ناک میں پانی ڈالتے وقت: 265 375
380 ناک سنکنے کے وقت: 266 375
381 منہ دھوتے وقت: 266 375
382 دایاں ہاتھ کہنی تک دھوتے وقت: 266 375
383 بایاں ہاتھ کہنی تک دھوتے وقت: 266 375
384 سرکامسح کرتے وقت: 266 375
385 دایاں پائوں دھوتے وقت: 267 375
386 بایاں پائوں دھوتے وقت: 267 375
387 اور وضو کے بعد کھڑے ہو کر یہ دعا پڑھیے: 267 375
388 سوال و جواب کی مجلس: 269 1
389 : (انک میت و انہم میتون) کا کیا مطلب ہے؟ 269 388
390  : (فانک لا تسمع الموتی ولا تسمع الصم الدعاء اذا ولوا مدبرین) اس آیت کا کیا مطلب ہے؟ 269 388
391 :خلافت راشدہ حق چار یار سے کیا مراد ہے؟ اس نعرے کا کیا مطلب ہے؟ حالانکہ 270 388
392 :میرا ذہن کمزور ہے میں کیا کروں؟ 271 388
393 :عبادت اور پڑھائی میں دل نہیں لگتا میں کیا کروں؟ 271 388
394 :نماز میں خیالات اور وساوس بہت آتے ہیں ان کا کیا علاج ہے؟ 272 388
395 :حب دنیا کا کیا مطلب ہے؟ 273 388
396 :بدنظری کا علاج کیا ہے؟ 274 388
397 :گناہوں سے کیسے بچا جائے؟ 274 388
398 :سستی کا کیا علاج ہے؟ 274 388
400 :مجھے غصہ بہت آتا ہے اس کا کیا علاج ہے؟ 275 388
401 :غیر موذی جان دار جیسے چیونٹی ہے یہ بعض مرتبہ وضو خانہ میں اور غسل خانہ میں بہت زیادہ رہتے ہیں، احتیاط تو بہت کرتا ہوں ان کے بچانے کی لیکن غیر اختیار طور پر پانی کے ساتھ بہہ جاتی ہیں آیا اس صورت میں مجھے گناہ ہو گا یا نہیں؟ 275 388
402 :نماز کی نیت کے لیے محض نفس نماز کی نیت کافی ہے یا تعین کرنا ضروری ہے؟ بعض مرتبہ ذہن میں ہجوم ہوتا ہے اس ہجوم کی وجہ سے نیت کرنا بھول جاتا ہوں، دل میں ہوتا ہے کہ ظہر کی یا عصر کی نماز پڑھ رہا ہوں؟ 276 388
403 :جہیز دینا کیسا ہے؟ 276 388
404 : جہیز (ضرورت کی چیزیں) دینا سنت ہے (آج کل کا فرمائشی مروجہ جہیز مراد نہیں)، البتہ دکھلاوا گناہ ہے۔ دکھلاوا کی وجہ سے جہیز کی سنیت ختم نہیں ہو سکتی، سنت ہر حال میں سنت رہتی ہے۔ :اشراق کی نفل دو رکعت پڑھنا چاہیے یا چار رکعت؟ 276 388
405 :بعض جائے نمازوں پر خانہ کعبہ شریف یا گنبد خضراء کی تصویر بنی ہوئی ہے اس کے اوپر بیٹھنا یا پائوں رکھنا کیسا ہے؟ 276 388
406 :غیر اختیاری نظر پر غیر اختیاری طور پر لذت محسوس ہوتی ہے اس کو دور کرنے کے لیے کیا کرنا چاہیے اور کیا پڑھنا چاہیے؟ 276 388
407 :بعض لوگ کہتے ہیں کہ کیلے کو توڑ کر کھانا چاہیے 276 388
408 :صرف دائیں ہاتھ کی انگلیوں پر تسبیح کریں یا بائیں ہاتھ کی انگلیوں پر بھی کر سکتے ہیں، نیز انگوٹھے کے پوروں کو تین شمار کریں یا دو؟ 277 388
409 :چیونٹیاں پانی میںبہتی ہوئی نظر آ جائیں تو ان کو پانی سے نکال دیں یا چھوڑ دیں؟ 277 388
410 :بعض لوگ جو فاسق، فاجر قسم کے ہوتے ہیں ان کو فوراً ترغیب دینا چاہیے یا مانوس کر کے؟ 277 388
411 :کون سی چیز کھڑے ہو کر کھانا درست ہے؟ 277 388
412 :عذر کی وجہ سے بندہ کی نماز جماعت سے رہ جائے اور اتفاق سے کسی طالب علم (وغیرہ) کی نماز بھی رہ جائے ان کے ساتھ جماعت کرنا کیسا ہے؟ 277 388
413 :سبق پڑھنا افضل ہے یا جنازہ میں شریک ہونا؟ 277 388
414 :مسواک کرنے کی کیا حد ہے، جس سے سنت ادا ہو جائے؟ 278 388
415 :سرکاری پارک سے پھول توڑنا کیسا ہے؟ 278 388
416 :ابوحنیفہ کا یہ معنی ٹھیک ہے ''ملت حنفیہ کا باپ'' یا یہ معنی ٹھیک ہیں ''ملت حنفیہ والا''؟ 278 388
417 :اگر باپ معنی کریں تو پھر کیا مطلب ہو گا؟ 278 388
418 :دو ابروں کے درمیان بال اُگے ہوں، مرد و عورت دونوں کے لیے ان کا صاف کرنا کیسا ہے؟ 279 388
419 :ایک صاحب نے پوچھا ہے کہ میاں بیوی اکٹھے غسل کر سکتے ہیں یا نہیں؟ 279 388
420 :اگر حافظ ہے تو تین پارے ورنہ جتنا ہو سکے۔ 279 388
421 :تہجد کی اذان جیسے حرمین شریفین میں دی جاتی ہے یہاں بھی دی جا سکتی ہے یا کہ نہیں؟ 280 388
422 :مسلمان ہونے کے لیے کلمہ شہادت پڑھنا ضروری ہے یا صرف تصدیق قلبی کافی ہے؟ 280 388
423 :اذان کے کلمات میں سے بھول کر کوئی کلمہ رہ جائے مثلاً الصلوٰة خیر من النوم۔ اب آیا اذان ہو گئی یا کہ نہیں؟ 280 388
424 :اخباروں کی جو ردّی ہوتی ہے اس کا بیچنا کیسا ہے حالانکہ اس پر حضورa کی احادیث مبارکہ لکھی ہوتی ہیں؟ 280 388
425 عطرِ تصوف : 282 1
426 خلاصہ: 284 1
427 حاصل تصوف: 285 1
Flag Counter